Nasir Qadri Almadni

Nasir Qadri Almadni Knowledge of Islam

الحمد للہ علی احسانہماشاء اللہورثے میں چھوڑ جاؤں گا میلاد مصطفٰی ﷺ کی لگنمیری نسلیں بھی محفل میلاد النّبی ﷺ منائیں گیان ...
08/10/2025

الحمد للہ علی احسانہ
ماشاء اللہ

ورثے میں چھوڑ جاؤں گا میلاد مصطفٰی ﷺ کی لگن
میری نسلیں بھی محفل میلاد النّبی ﷺ منائیں گی
ان شاء اللہ الکریم

ما شاء اللہ عزّوجلّ🌹❤️اولمپک ٹاور میلاد کمیٹی کے تمام ممبران کا بہت بہت شکریہاللہ کریم آپ سب کی کوششیں کاوشیں قبول فرمائ...
06/10/2024

ما شاء اللہ عزّوجلّ🌹❤️

اولمپک ٹاور میلاد کمیٹی کے تمام ممبران کا بہت بہت شکریہ
اللہ کریم آپ سب کی کوششیں کاوشیں قبول فرمائے اور اسی طرح بڑھ چڑھ کر محفلیں سجاتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🌹❤️

الحمد للہ رب العالمین علی احسانہ ❤️🌹سالانہ محفل میلاد مصطفٰی ﷺ ❤️🌹29 ستمبر 2024
04/10/2024

الحمد للہ رب العالمین علی احسانہ ❤️🌹

سالانہ محفل میلاد مصطفٰی ﷺ ❤️🌹
29 ستمبر 2024

24/02/2024

شبِّ براءت سے پہلے یہ 3 کام لازمی کر لیے جائیں

10/02/2024

شبِّ معراج پورے ہوش و ہواس کے ساتھ سر کی آنکھوں سے اپنے ربّ کریم کا دیدار کیا...

03/02/2024

Happy rainy night 🌧️🌧️🌧️
Karachi ☔☔☔

03/02/2024

وہ سمجھتے ہیں بولیاں سب کی وہی بھرتے ہیں جھولیاں سب کی

آو بازار مصطفیﷺ کو چلیں کھوٹے سکے وہیں پہ چلتے ہیں،

02/02/2024

ما شاء اللہ عزّوجلّ
جنید مدنی بھائی اور حسنین مدنی بھائی کے ساتھ یادگار لمحات.

01/02/2024

نورانی بابا علیہ الرحمہ کے مزار کے قریب جاری صاف پانی کا چشمہ.
اللہ والوں سے ہیں جو وابستہ
ہیں مقامات مقدسہ

31/01/2024

منرل واٹر کا ذائقہ اپنی جگہ لیکن جو ذائقہ اور لذت نیچرل پانی میں ہے وہ کسی اور میں نہیں اور اگر ہم بات کریں آب زم زم شریف کی تو اس کی کیا ہی بات ہے اس کو پینے کے بہت فوائد ہیں اور بہت برکت والا پانی ہے. اور ان سب پانیوں سے افضل وہ پانی ہے جو میرے آقا دو عالَم کے داتا ﷺ کی مبارک انگلیوں سے جاری ہوا تھا 🌹❤️

26/10/2023

🌹بڑی گیارہویں شریف 🌹

عرس غوث اعظم میں مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت سیِّدنا علی المرتضٰی اور سیّد التّابعین حضرت سیِّدنا اویس قرنی رضی اللہ تعالٰی عنہما کی تشریف آوری. ❤️🌹

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Qadri Almadni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Nasir Qadri Almadni:

Shortcuts

Share