Department of Physics, Government College For Men Nazimabad, Karachi
Physics Department
25/02/2026
XI students
20/02/2026
Attention XII students
Examination form due date without late fee is 9th March
Rain and college
03/02/2026
پاکستان کوئز سوسائٹی اور گورنمنٹ سائنس اینڈ کامرس کالج ملیر کینٹ کے زیر اہتمام بعنوان یوم کشمیر کوئز مقابلے میں گورنمنٹ کالج فارمین کے طلبہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔
28/01/2026
Only XI students will give papers on E marking Sheet.
28/01/2026
نمبر: بی آئی ای/پی آر/011/ 2026 تاریخ: 28 جنوری 2026 ء
پریس ریلیز
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت اور وژن کے تحت طلبہ کی سہولت اور امتحانات کی بہتر تیاری کا موقع فراہم کرنے کیلئے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور کامرس گروپس کے پرچوں کے نئے ماڈل پیپرز جاری کردیئے ہیں۔ طلبہ یہ ماڈل پیپرز انٹربورڈ کراچی کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ امسال انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس میں شامل مضامین کمپیوٹر سائنس، میتھمیٹکس، کیمسٹری، فزکس، بوٹنی اور زولوجی کے پرچے ای مارکنگ اور او ایم آر کے تحت لیے جائیں گے جو امتحانی عمل میں شفافیت، رفتار اور معیار کو یقینی بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کیلئے اہم قدم ہے۔
Welcome to Board of Intermediate Education Karachi Board of Intermediate Education Karachi, One of the biggest Board of Sindh
28/01/2026
گورنمنٹ کالج فارمین کے طالب علم محمد عفان نے مقابلہ حسن منعقدہ گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج 7 ڈی 2 میں شرکت کر کے میں دوسرا انعام حاصل کیا
26/01/2026
Model Paper XI English
25/01/2026
Attention XII students
17/01/2026
Clear picture?
Detailed Video regarding submission of Online Enrolment & Examinations forms through Board of Intermediate Education Karachi Official web portal, https://portal.biek.edu.pk - having instructions for the students.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
74600
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 13:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 13:00 |
| Thursday | 09:00 - 13:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 13:00 |