Nazim Quran Master Online Academy

Nazim Quran Master Online Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nazim Quran Master Online Academy, Tutor/Teacher, Karachi.

Nazim Quran Master Online Academy Karachi Pakistan provides the following services
Reading of the Quran, Memorizing of the Quran, Translation of the Quran, Learning of the Rule, Female Teachers are also available for Female.

Hafiz Nazim Uddin
03/12/2025

Hafiz Nazim Uddin

جس سینے میں ہو بغض عمر فاروق بغض عثمان غنی تو بہتر یہی ہے کے وہ سینہ تا قیامت پٹتا ہی رہے☺
14/07/2024

جس سینے میں ہو بغض عمر فاروق
بغض عثمان غنی تو بہتر یہی ہے کے وہ سینہ تا قیامت پٹتا ہی رہے☺

23/04/2024

فتنوں کے اس دور میں علماء سے وابستہ ہونا زندگی کی سب سے بڑی خوش نصیبی ہے الحمد للّه ۔ 💯✨

لباس پر حروفِ تہجی لکھنا یا شعر و شاعری لکھنا عام ہوتا جارہا ہے  جبکہ اسکے مستقبل کے محرکات کو مدِنظر رکھیں۔جب لوگ اس کے...
10/03/2024

لباس پر حروفِ تہجی لکھنا یا شعر و شاعری لکھنا عام ہوتا جارہا ہے جبکہ اسکے مستقبل کے محرکات کو مدِنظر رکھیں۔
جب لوگ اس کے عادی ہو جائینگے اور اسکو برا نہیں سمجھیں گے یہ بہت بڑے منصوبے کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔
مطلب جب قرآنی آیات لکھی جائیں گی تو منفی مخالف ردعمل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا یہی پلان ہے
لہذا لڑکی کو تو معاف کردیا گیا ہے مگر اس عمل کی نفی کرنی چاہٸے اور اسکی حوصلہ شکنی کرنی چاہٸے۔تاکہ اسکے بنانے والے اور منصوبہ سازوں کو ناکامی ہوں۔

‏کوئی حاکم وقت غلط فہمی میں نہ رہے.
16/10/2023

‏کوئی حاکم وقت غلط فہمی میں نہ رہے.

پاکستان کے آن لائن مدارس,حالیہ چند برسوں کے دوران پاکستان میں ہزاروں ایسے آن لائن مدارس قائم ہوئے ہیں، جو سکائپ جیسی ویڈ...
08/10/2023

پاکستان کے آن لائن مدارس,
حالیہ چند برسوں کے دوران پاکستان میں ہزاروں ایسے آن لائن مدارس قائم ہوئے ہیں، جو سکائپ جیسی ویڈیو سروسز استعمال کرتے ہوئے امریکا، یورپ اور دنیا کے دیگر ممالک میں مقیم مسلمان بچوں کو اسلامی تعلیم فراہم کرتے ہیں۔
مغرب میں رہنے والے لوگوں کو اسلام میں دلچسپی ہے۔ کئی دیگر اساتذہ بھی اسی طرز پر بیرون ملک مقیم بچوں کو قرآن پڑھاتے ہیں۔ روزانہ کی کلاس اسکائپ پر ہوتی ہے۔ ہمارا تجربہ یہ ہے کہ اس میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔‘‘جس میں ناچیز بندہ بھی حاضر ہیں

کلچر منایا نہیں جاتا کلچر اپنایا جاتا ہے
24/09/2023

کلچر منایا نہیں جاتا کلچر اپنایا جاتا ہے

افسوسناک خبر .موت العالم. موت العالم. جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے امیر میرے پیرومرشد حضرت سائیں  عبدالصمد ھالیجوی رضا...
29/08/2023

افسوسناک خبر .موت العالم. موت العالم.
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے امیر میرے پیرومرشد حضرت سائیں عبدالصمد ھالیجوی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے. نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.

28/08/2023
04/02/2023

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Address

Karachi

Telephone

+923472979028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazim Quran Master Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Nazim Quran Master Online Academy:

Shortcuts

Share

Category