Pakistan Educationist Forum

Pakistan Educationist Forum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Educationist Forum, Educational consultant, DHA, Karachi.

12/09/2026

سندھ یونی ورسٹی میں پڑھنے والے مستقبل کے ڈاکٹر، جج اور پروفیسرز اپنی کارکاردگی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ

12/09/2026

ایک وقت تھا جب کالج ، ہونی ورسٹیز علم و عمل کے مرکز ہوا کرتی تھیں لیکن اب صرف 2 نظر آتی ہیں یا تو بے حیائی کے ناچ گانے یا بد اخلاقی کے کڑائی جھگڑے۔
یہ ہمارے فیصل آباد کی یونی ورسٹی ہے۔

12/09/2026

سںدھ سسمبلی میں بیٹھے ہوۓ عوام کے نمائندوں کا تعلیمی معیار چیک کریں۔

11/09/2026

کراچی یونی ورسٹی کے استاد پر تشدد کرنے والا بگڑا نواب تشدد کے بعد اپنے ہوٹل میں اہنے گارڈز کے ساتھ خوشی میں ڈانس کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

09/09/2026

کراچیںیونی ورسٹی ہے پروفیسر پر تشدد کرنے والے پیر پگارا صاحب کی پارٹی کے لیڈر ہیں۔
ایک مرتبہ پھر ARY کو مظلوم کی آواز بننے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ڈالا کلچر ختم کرنا ہو گا۔

ڈاکٹر عارف خان ساقی - ایک صاحب علم اور درمند شخصیت گزشتہ روز، بروز پیر 7 ستمبر، صدرِ شعبۂ علومِ اسلامیہ، جامعہ کراچی، پر...
09/09/2026

ڈاکٹر عارف خان ساقی - ایک صاحب علم اور درمند شخصیت

گزشتہ روز، بروز پیر 7 ستمبر، صدرِ شعبۂ علومِ اسلامیہ، جامعہ کراچی، پروفیسر ڈاکٹر عارف خان ساقی صاحب نے اپنے شعبے میں "میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور یومِ تحفظِ ختمِ نبوت" کے حوالے سے ایک خوب صورت اور باوقار پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں شرکت اور گفتگو کا موقع ملا۔ ساقی صاحب نے حسب معمول اپنی شفقتوں سے نوازا۔

اس موقع پر ڈاکٹر عارف خان ساقی صاحب نے قرآنِ مجید اور عقیدۂ ختمِ نبوت کے باہمی تعلق پر نہایت عمدہ اور فکر انگیز گفتگو بھی فرمائی۔

آج انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ یہ اطلاع ملی کہ صبح جامعہ آتے ہوئے ایک غریب بائیکیا سوار کی دادرسی اور اس کے حق میں آواز اٹھانے پر بعض مسلح افراد نے طاقت کے نشے میں اندھے ہوکر، ڈاکٹر عارف خان ساقی صاحب کو تشدد کا نشانہ بنایا اور شدید زخمی کردیا۔

یہ واقعہ نہایت افسوس ناک اور قابلِ مذمت ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عارف خان ساقی صاحب کو جلد از جلد مکمل صحت و عافیت عطا فرمائے اور ظلم و زیادتی کرنے والوں کو ان کے کیے کی سزا تک پہنچائے۔ آمین۔

تمام احباب سے ڈاکٹر عارف خان ساقی صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لیے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔

09/09/2026

کراچی یونی ورسٹی کے پروفیسر پر سندھ گرین رسٹورینٹ کے مالک اور بیٹے کا کا تشدد
استاد کی تذلیل و تضحیک ناقابل برداشت ہے۔
غنڈوں بدماشوں کو عوام کے سامنے لایا جاۓ سندھ گرین رسٹورینٹ کا بائیکاٹ کیا جاۓ۔
اسکے ملک اور بیٹے سمیت گارڈز کو گرفتار کیا جاۓ۔

استاد کی تذلیل اور استاد پر تشدد معاشرے کی تباہی کی علامت ہے۔کراچی یونی ورسٹی کے پروفیسر عارف ساقی صاحب پر ویگو ڈالے میں...
08/09/2026

استاد کی تذلیل اور استاد پر تشدد معاشرے کی تباہی کی علامت ہے۔
کراچی یونی ورسٹی کے پروفیسر عارف ساقی صاحب پر ویگو ڈالے میں سوال بدماشوں کا تشدد۔

بدماشوں کے خلاف فوری کاروائی کی جاۓ ورنہ طلبہ سڑکوں پر ہوں گے۔

07/09/2026

یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی "سپیریئر یونی ورسٹی" میں تعلیم دی جا رہی ہے۔😔😔
ہم بہت عرصے سے اس بے حیائی کے خلاف پوسٹیں چلا رہے ہیں لیکن حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا پھر کوئی سر پھلا اٹھے گا تو حکمران اسے شدت پسند قرار دینے لگ جائیں گے.
اس بے حیائی کو تعلیمی اداروں سے فوری طور پر روکا جاۓ۔

22/08/2026

حکومت فوری اس بے حیائی کو پروموٹ کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے۔
تعلیمی اداروں کو فحاشی کا اڈہ نہیں بننے دیا جا سکتا۔

Address

DHA
Karachi
75760

Telephone

+923136027787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Educationist Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Pakistan Educationist Forum:

Shortcuts

Share