05/09/2024
علماء کرام کی راہنمائی میں عقیدت و احترام کے ساتھ مقدس مقامات کی زیارت اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے "ربانی ٹریولز" کا انتخاب کریں,👌
کیونکہ !
مناسب رقم 💷
بہترین سہولیات🏢✈️
لمحہ لمحہ راہنمائی 💯
بزرگوں کا ادب و احترام 😊
ڈھیروں تحائف🎁
زندگی کا پہلا عمرہ کرنے والوں کے لئے خصوصی سہولیات 🌹
آپکی توقعات کو پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش ❤️
صرف اور صرف ربانی ٹریولز کا ہی خاصہ ہے
03/06/2023
تیسرا سالانہ جلسہ دستار فضیلت وتقسیم اسناد
03/06/2023
جلسہ دستار فضیلت وتقسیم اسناد۔۔
01/10/2022
صاحبزادہ مفتی محمد زبیر ظفر نقشبندی صاحب کو عمرہ کے سفر کی روانگی پر ادارہ امام ربانی انٹرنیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور پوری ٹیم کی جانب سے دل کی اتہاگہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اللہ پاک سے دعا ہے التجا ہے اللہ پاک حضرت کا سفر مبارک فرمائیں۔ بندہ ناچیز کا روزہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پے سلام پیش کرنے کی عرض ہے۔
منجانب: محمد عبداللہ عمر عباسی
Zubair Zafar Dr. Umair Mahmood Siddiqui Shahrukh Arman Ktk Abdullah Umer Ibn-e-Arqum Islamic Sec. School Islamic University Of zaid bin Arqum
07/09/2022
بے شک محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں۔
City of Knowledge
Islamic University Of zaid bin Arqum
07/09/2022
Head Office + studio Jamia Islamia Zaid Bin Arqum