> جنت میں ایک نہر ہے جس کے دونوں کنارے سونے کے ہیں اس کا پانی موتی یاقوت پر بہتا ہے اس کی مٹی مشک سے ذیادہ خوشبودار ہے اس کا پانی شہد سے ذیادہ میٹھا ہے اور برف سے ذیادہ سفید ہے میری دعا ہے کہ اللہ کریم یہ نہر آپ کو دِکھائے اور پانی پینا نصیب فرمائے آمین ثم آمین.
Mehtab Baloch 320
Social worker || vloger || photographer
phone 📱 03053929420
*مت کرو کسی سے امید ہر کسی کی اپنی دنیا ہے کوئی کتنا بھی اپنا ہو پہلے اپنا ہی دیکھتا ہے*
*ایک مرد کے صرف پیدا ہونے کی خوشی منائی جاتی ہے اس کے بعد مرنے تک وہ صرف زمہ داریاں نبھاتا ہے*
*رشتوں میں ایک اہم اصول:*
`وضاحت پوچھ لو، شیطان کو ترجمہ کرنے کا موقع نہ دو`
کیونکہ کتنی ہی باتیں ایسی ہوتی ہیں جن کا وہ مطلب ہوتا ہی نہیں جو ہم سمجھ لیتے ہیں۔💜...
Follow to follow
*کسی کی زندگی میں جھانکنے سے بہتر ہے اپنی زندگی سنوار لو جو خود پر اور اپنے گھر پر دھیان دیتا ہے وہ سکون اور عزت سے جیتا ہے اپنے آپ کو بہتر بنانے میں جو مزہ ہے وہ دوسروں کو نیچا دکھانے میں نہیں*
*غوث ناصر*
25/04/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ma Lourdes Macabenta Gaviliete, Naledy S'bu Nyawose, Voster Malele Mpuzi, Eni Steve, Anita Sharma, Dado Promax, Farooq Chandia, Tumi Amer, Sk Shahjan, Awole Samman
Let's grow together
25/04/2026
Every person has double face
What you think ?
*پیٹ اور غرور بڑھ جائے تو اپنوں کو گلے لگانا مشکل ہو جاتا ہے*
Click here to claim your Sponsored Listing.