Light of Islam

Light of Islam

Share

🌹 Light of Islam 🌹

14/04/2025

بچوں کو جب روٹی ملی تو شکریہ ادا کرنے لگے😭

19/07/2023
19/07/2023

سبحان اللہ خوبصورت دل کش مناظر ، اللہ پاک ہم سمیت تمام امت مسلمہ کو حج و عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین،
غلاف کعبہ کو تبدیل کئے جانے کے تازہ ترین مناظر 🕋نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ سعودی ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے۔
غلاف کعبہ تبدیلی کی تقریب میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی شرکت۔

16/07/2023


Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Ahsanabad
Karachi
75340