15/12/2025
الحمدللہ
ضیاءالمدینہ اکیڈمی؛شیڈفاؤنڈیشن(علوم عربیہ درس نظامی کا ادارہ)کے تحت سالانہ امتحانات کا آج آغاز شیڈہومز کمپلیکس کی جامع مسجد آب کوثر میں ہوگیا۔۔تمام درجات کے طلبہ شریک ہوۓ؛درجہ اعدادیہ؛اولی؛ثانیہ؛ثالثہ و رابعہ۔۔۔
ان شاء العزیز
یہ تمام طلبہ 17جنوری سے تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے تحت ہونے والے سالانہ امتحانات میں بھی شریک ہونگے۔۔۔۔
منجانب؛ناظم تعلیمات؛محمدیعقوب مفکر
ضیاءالمدینہ اکیڈمی؛شیڈ