01/09/2024
Learn with Nadeem Ahmed panhwar
Online Quran
Sindhi
English
Arabic
Urdu learn with us 🌹🍂🌷
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nadeem online Quran academy, Tutor/Teacher, Alpha School System Karachi, Karachi.
01/09/2024
Learn with Nadeem Ahmed panhwar
Online Quran
Sindhi
English
Arabic
Urdu learn with us 🌹🍂🌷
12/08/2023
Best opportunity ever to learn English from superior English academy
زمين تي بد امني ۽ ان جا اسباب پارٽ نمبر 1
نديم احمد پنهور سيتا روڊ دادو
[08/03, 12:05 am] +92 324 2168066: (غربت کا علاج)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"پے در پے حج اور عمرہ کرتے رہو کیونکہ یہ دونوں فقر اور گناہوں کو اس طرح زائل کرتے ہیں جیسے آگ کی بھٹی لوہے کے زنگ اور میل کچیل کو دور کرتی ہے"
(أخرجه النسائى في الكبري،٢/٣٢٢، رقم ٣٦٠٩)
[08/03, 11:56 am] +92 324 2168066: تابعی صغیر علاء بن عبدالرحمٰن بن یعقوب نے فرمایا:
صدقہ مال سے کوئی کمی نہیں کرتا، اللّٰہ تعالیٰ معاف کرنے والے بندے کی عزت بہت زیادہ کرتا ہے اور جو بندہ تواضع (عاجزی و انکساری) کرتا ہے تو اللّٰہ اس کا مرتبہ بلند کر دیتا ہے۔
(الموطأ روایۃ یحییٰ : 1949 ب، صححہ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللّٰہ)
امـام ابـن القيـم رحمـه اللّٰه فــرمـاتے ہے:
*الصبـر مثـل اسمـه مُـرْ مَـذاقَتُـهُ لكـن عـواقبـه أحلـى مـن العسـل*
*✏️ صبر اپنے نام جیسا ہے ، اس کا ذائقہ کڑوا ہے لیکن اس کا نتیجہ اور انجام شہد سے بھی زیادہ میٹھا ہے .*
📚مدارج السالكين (181/2)
✍🏻ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں :
*ومن المكروه عند السلف النوم بين صلاة الصبح وطلوع الشمس، فإنه وقت غنيمة،ووقت نزول الأرزاق وحلول البركة*
سلف صالحین نماز فجر اور طلوع شمس کے درمیان نید کو مکروہ سمجھتے تھے کیونکہ یہ غنیمت کا وقت ہوتا ہے اس وقت رزق اور برکت کا نزول ہوتا ہے
مدارج السالكين (١\ ٤٥٧).
صالحین کی ہم نشینی سے بندے میں چھ تبدیلیاں آتی ہیں:
- شک سے نکل، یقین
- ریاء سے نکل، اخلاص
- غفلت سے نکل، بیداری
- رغبتِ دنیا سے نکل، رغبتِ آخرت
- غرور سے نکل، انکساری
بدخواہی سے نکل، خیرخواہی
امام ابن قیمؒ
[ إغاثة اللهفان1/136 ]
Contradict. V
رد کرنا، ختم کرنا ، انکار کرنا
Contradiction. N
تضاد
Contract. معاہدہ
Contraction
ترمیم، تخفیف
interpretation
تشریح، وضاحت
pediatrician
ماہر امراض اطفال
Written by Nadeem Ahmed Panhwar
But ideologically he is solid as a rock.
لیکن نظریاتی طور پر وہ چٹان کی طرح ٹھوس ہے۔
ideologically
فکرا، نظریاتی طور پر، حکیمانہ طور پر