*الحمد اللّه دارالعلوم فاروق اعظم 43 طلباء 6 طالبات نے وفاق کی جانب سے تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان 2023 24 کا حفظ القرآن کا کامیاب امتحان دیا*
Darul Uloom Farooq E Azam
Darul Uloom Farooq E Azam situated in Federal B Area, Block 13, Karachi.
07/03/2023
*سال بھر جادو سے حفاظت* *شَعبانُ الْمُعَظَّم کی پندَرَہْو یں رات بَیری(یعنی بَیر کے درخْت)کے سات پَتّے پانی میں جوش دیکر (حسبِ ضَرورت سادہ پانی ملا کر)غُسل کریں اِن شاءَ اللہُ تمام سا ل جادو کے اَثَر سے محفوظ رہیں گے۔ (اسلامی زندگی ص۱۱۳)*
07/03/2023
*سالانہ محافلِ شبِ برات*
07 مارچ بروز منگل
بمقام:جامع مسجد فاروقِ اعظم بلاک ۱۳ ایف بی ایریا، کراچی،
خصوصی خطاب: *خلیفہ تاج الشریعہ حضرت علامہ مولانا عامر اخلاق صدیقی شامی*
پہلی نشست *بعد نماز مغرب*
6رکعت نوافل بمع سوره یسٰین
دعاۓ نصف شعبان
*دوسری نشست* رات 2:00am بجے
*صلوةالتسبیح* "بیان"ذکر "مناجات اور دعا
خواتین کے لۓ *صرف دوسری نشست* میں پردے کا اہتمام ہے!
نوٹ :*فجر کی جماعت* صرف08 مارچ کی صبح *05:40am پر ادا کی جائے گی *
زیر اہتمام : بزم عروج اسلام
28/02/2023
اَلْحَمْدُلِلّٰه دارالعلوم فاروق اعظم کے حفاظ طلباء نے آج تنظیم المدارس اهلسنت پاکستان کا حفظ کا ٹیسٹ دیا۔جس میں 28 طلبہ اور تین طالبات نے حصہ لیا۔
ملک شام وترکیہ میں زلزلے میں شہید ہونے والے مسلمانوں کے لیے دارالعلوم فاروق اعظم میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
ملک شام میں زلزلے کے بعد فضیلتہ الشیخ عبدالعزیز الخطیب الحسنی الجیلانی کا اہل پاکستان کے نام پیغام
محافظ قرآن زندہ ہیں
جنید عبدالقادر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |