Sahar foundation

Sahar foundation quran majeed

*🥀💔 حجۃ الاسلام محمد گلپایگانی، جو ننھی زہراؑ کے نانا ہیں، نے درد بھری یادیں بیان کرتے ہوئے کہا:**"یہ ننھی بچی آقا کی آن...
03/07/2026

*🥀💔 حجۃ الاسلام محمد گلپایگانی، جو ننھی زہراؑ کے نانا ہیں، نے درد بھری یادیں بیان کرتے ہوئے کہا:*

*"یہ ننھی بچی آقا کی آنکھوں کا نور تھی۔ گزشتہ چند مہینوں میں یہی معصوم کلی ان کے دل کا سکون تھی۔ آقا اسے ہر وقت اپنے قریب رکھتے تھے۔*

جب بھی میں ان کی خدمت میں حاضر ہوتا، پوچھتا: 'بی بی زہراؑ کیسی ہیں؟'

*آقا مسکراتے ہوئے فرماتے: 'ما شاء اللہ، بہت شرارتی ہے، گھر بھر میں جان ڈال دیتی ہے۔'"*

*وہ ننھی کلی، جس نے ابھی زندگی کی بہار بھی نہ دیکھی تھی، اپنے آقا کے ساتھ جامِ شہادت نوش کر گئی۔*

*کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہیں جن پر آنکھیں نہیں، روح رو پڑتی ہے۔💔* #اظہارِ_تعزیت #یادِ_رفتگاں

#خاندانِ_رسالت

13/03/2026

لَیْلَةُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ
(شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے)

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahar foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share