13/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
جمعہ گل فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان کے عظیم عوام کو 14 اگست، یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔
آئیے اس آزادی کی قدر کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور اسے مزید ترقی و خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
جمعہ گل فاؤنڈیشن