jamia zia ul uloom
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from jamia zia ul uloom, Educational consultant, jama masjid hanfia agrataj colony, Karachi.
آج ہمارے اسکول جامعہ ضیاء العلوم کیمپس 2اورنگی ٹاؤن میںorange Day اور Winter Day اس انداز میں منائے گئے کہ بچے کھیل کے ساتھ سیکھتے بھی رہے رنگوں، موسم اور عملی سرگرمیوں کے ذریعے بچوں کی ذہنی نشوونما، مشاہدہ اور تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دیا گیا یہ خوشی ہمارے لیے باعثِ اطمینان ہے کہ بچے محفوظ، پُر اعتماد اور خوشگوار ماحول میں سیکھ رہے ہیں۔
18/01/2026
جامعہ ضیاء العلوم میں حفظ و ناظرہ کے طلباء اور طالبات کے درمیان تقریب تقسیم اسناد کا سلسلہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi