JamiaBaitulsalamandfaizanequran

JamiaBaitulsalamandfaizanequran education

13/09/2026

تمام عاشقان غوث الاعظم کو ماہ ربیع الغوث کا چاند مبارک ہو۔۔۔۔
بڑی گیارہویں شریف کی آمد مبارک ہو

الحمدللہ عزوجل جامعہ اسلامیہ مدینۃ العلوم للبنات  مفتی رفیق الحسنی صاحب کے قائم کردہ ادارے کی محفلِ میلاد  مصطفی صلی الل...
07/09/2026

الحمدللہ عزوجل
جامعہ اسلامیہ مدینۃ العلوم للبنات مفتی رفیق الحسنی صاحب کے قائم کردہ ادارے کی محفلِ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں شرکت ہوئی ،ماشاءاللہ عزوجل بہت پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا ۔
مفتی رفیق الحسنی صاحب کی دینی خدمات و کاوشیں جامعہ اسلامیہ مدینۃ العلوم للبنات کی شکل میں نظر آرہیں ہیں دعا گو ہوں اللہ رب العزت اس ادارے کو مزید ترقیاں عطا فرمائے اور رب عزوجل مفتی رفیق الحسنی صاحب و اہل خانہ کی خدمات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ۔
دعاگو،
ناظمہ جامعہ بیت السلام مع فیضان قرآن Ayeshahanif Sekhani
JamiaBaitulsalamandfaizanequran

07/09/2026

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰـكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا(40)
ترجمہ:
محمد تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں اور اللہ سب کچھ جاننے والاہے-
یوم تحفظ عقیدہ ختم نبوت

29/08/2026

خدا آباد رکھے سلسلہ یہ تیری نسبت کا
وگرنہ ہم بھری دنیا میں پہچانے کہاں جاتے
نصیر اچھا ہوا درمل گیا ان کا ہمیں ورنہ
کہاں اٹھتے کہاں تھمتے خدا جانے کہاں جاتے!!! Ayeshahanif Sekhani @

💚آپ تمام کو جشنِ عید میلاد خاتم النبیّین ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔!!!💚🌻اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک اس بابرکت رات کے صدقے ...
25/08/2026

💚آپ تمام کو جشنِ عید میلاد خاتم النبیّین ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔!!!💚

🌻اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک اس بابرکت رات کے صدقے ہمیں ساری زندگی پیارے آقا ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے، ہمیں باعمل عاشقِ رسول ﷺ بنا دے، ہمیں غمِ مصطفی ﷺ نصیب فرمائے، ہم سب کو جلد میٹھے میٹھے مدینے کی باادب حاضری نصیب فرمائے، ایمان کی سلامتی عطا فرمائے، تمام کی جائز مرادوں پر رحمت کی نظر فرمائے (آمین)۔🌻

🌼ہر آزمائش، دکھ، درد، رنج والم و زوالِ نعمت سے نجات عطا فرمائے، اللہ پاک اپنی حتمی رضا اور آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے (آمین)۔🌼

🌸آج کی مبارک شب اور دن دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھئے گا۔🌸

25/08/2026
23/08/2026

آپ سب ضرور شرکت فرمائیں ۔۔۔۔
12 ربیع النور بروز بدھ انشاء اللہ عزوجل

Address

Flat C2 Almustafa Square Block 14 Gulshan Iqbal Kho
Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JamiaBaitulsalamandfaizanequran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share