الحمدللہ عزوجل 6.7.8 جون کو اساتذہ و ناظمین کا تربیتی اجتماع عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں منعقد ہوا۔۔جس کے مناظر آپ بھی ملاحظہ فرمائیں ۔۔
Jamia-tul-Madina Karachi
Official Page Of Jamia Tul Madina Karachi
خلیفۂ امیرِ اہلِ سنت نےرکن مجلس جامعۃالمدینہ کراچی سٹی عارف مدنی کے بچوں کی امی کے انتقال پر اُن کے گھر جا کر تعزیت فرمائی اور کراچی کے علاقے نیول کالونی ( بلدیہ ٹاون ) میں واقع مسجد کا وزٹ فرمایا۔
رکن مجلس جامعۃالمدینہ کراچی سٹی مولانا عارف عطاری مدنی کی اہلیہ مرحومہ کا نماز جنازہ۔
مفتی دعوت اسلامی علی اصغر عطاری صاحب،کثیر علماء کرام اساتذہ کرام و طلباء کرام کی شرکت۔
اللہ پاک مرحومہ کو غریق رحمت فرمائے آمین۔
M***i Ali Asghar
12/05/2026
افسوسناک خبر۔
مجلس جامعۃالمدینہ کراچی سٹی کے اہم رکن مولانا عارف عطاری مدنی کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا ہے۔۔
اللہ کریم مرحومہ کو غریق رحمت فرمائے آمین
06/04/2026
04 اپریل 2026 بروز ہفتہ کو کراچی سٹی میں ہونے والے افتتاحِ بخاری شریف کے خوبصورت مناظر
امتحانی سینٹر فیضان احمد رضا نارتھ کراچی میں کنزالمدارس بورڈ کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ جاری ہے ۔۔
الحمدللہ آج بروز پیر رکن مجلس جامعہ المدینہ کراچی سٹی سید ساجد شاہ صاحب اور ناظم اعلی مولانا عارف صاحب کی تشریف آوری ہوئی ،امتحانی امور کا جائزہ لیا ۔۔۔🌹🌹
26/01/26
کنزالمدارس بورڈ کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے
امتحانات کا آغاز 21 جنوری بدھ کو ہوا
امتحانات کے پہلے دن
رکن مجلس جامعات المدینہ کراچی سید ساجد شاہ صاحب نے
فیضان مدینہ میں قائم مراکز امتحان کا وزٹ کیا
فیضان مدینہ کراچی میں 1200 سے زائد طلبائے کرام پیپرز دے رہے ہیں
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ختم بخاری شریف کے اجتماع کی نشست اول کے روحانی مناظر
09/01/2026
دستار فضیلت اجتماع 11 جنوری بروز اتوار 2026
09/01/2026
دستار فضیلت اجتماع کراچی سٹی 2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
75300