30/12/2024
First year Marksheets are ready
Karachi board
https://whatsapp.com/channel/0029VazrwFiEVccTh6RM0U2X
MDCAT (National Medical & Dental College Admission test) the page is created for the students who wa
30/12/2024
First year Marksheets are ready
Karachi board
https://whatsapp.com/channel/0029VazrwFiEVccTh6RM0U2X
ملاحظہ کیجئے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی اور لاڑکانہ کے 2024 کے نتائج کا ایک تقابلی جائزہ کہ کس گروپ میں کتنے فیصد بچے پاس ھوئے
لاڑکانہ بورڈ رزلٹس
کمپیوٹر سائینس۔ 74.81 فیصد
پری میڈیکل 76.71 فیصد
پری انجینئرنگ۔ 76.3 فیصد
کامرس۔ 82 فیصد
ھیومینٹیز۔ 80 فیصد
کراچی بورڈ
کمپیوٹر سائینس 35.51 فیصد
پری میڈیکل 35 فیصد
پری انجینئرنگ۔ 28.53 فیصد
کامرس پرائیویٹ 29.67 فیصد
ھیومینٹیز پرائیویٹ 24.33 فیصد
19/12/2024
1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں,
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں..
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔
11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے!
12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں!!! اللہ آپ کیلئے آسانیاں فرمائے آمین ۔
Sindh MDCAT Reconduct Test 8th December 2024 Final Results Conducted By IBA Sukkur University SIBA Testing Service STS For Karachi City .Only 10 candidates of Karachi are in top 100 students merit list . Majority students have failed .43.29% Students have Passed MDCAT Test for MBBS . 50.66% students have passed MDCAT Test for BDS. A-1 and A grade students passing percentages are 56.70%. Total Candidates appeared for MDCAT 32, 200 students
کراچی 🙏
04/05/2024
Finally
کراچی انٹر بورڈ نے کامرس ریگولر گروپ حصہ اول کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔
ناظم امتحانات کے مطابق کامرس گروپ میں 34 ہزار 198 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے، 14 ہزار 639 امیدواروں نے تمام 7 پرچوں میں کامیابی حاصل کی۔
ناظم امتحانات کے مطابق 6 ہزار 770 امیدوار 6 پرچوں، 4 ہزار 279 امیدوار 5 پرچوں، 2 ہزار 848 امیدوار 4 پرچوں اور 2 ہزار 24 امیدوار 3 پرچوں میں پاس ہوئے۔
1ہزار 672 طلبا 2 پرچوں اور 1 ہزار 290 ایک پرچے میں پاس ہوئے۔
انٹر بورڈ اعلامیے کے مطابق فرسٹ ایئر کامرس کا رزلٹ %15 گریس مارکس کے ساتھ دیا گیا۔
جبکہ سائنس گروپ کے 15 فیصد اضافی مارکس کے ساتھ مارکس شیٹ اگلے ہفتے تک کالجز کو بھیج دی جائے گی
22/02/2024
22/02/2024
BOARD OF INTERMEDIATE & SECONDARY EDUCATION, HYDERABAD SINDH.
ENROLMENT / REGISTRATION OF (PART-I) ANNUAL, EXAMINATION 2024
ENROLMENT / REGISTRATION OF (PART-I) ANNUAL EXAMINATION 2024
سندھ پبلک سروس کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ سیکنڈری اسکول ٹیچر کے پیپر لیک میں ملوث افراد کے خلاف FIR درج کروائی جائے گی۔
سندھ پبلک سروس کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ سیکنڈری اسکول ٹیچر کے تحریری امتحان کے تمام طے شدہ ٹیسٹ کینسل کردئیے گئے ہیں.
20/02/2024
Class X Chemistry PC PAPER 2024