19/06/2023
تمام احباب کے والدین جو وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ سب مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے آمین
Urdu philosophy
19/06/2023
تمام احباب کے والدین جو وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ سب مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے آمین
19/06/2023
🥀 ❤
.
.
.
.
09/03/2023
کل کچھ تصویریں وائرل ہوئیں کہ جس میں بلوچستان کے صحراؤں کی جُگیوں میں ایک عورت غریب بچوں کا تن ڈھانپ رہی تھی، انہیں سر چھپانے کیلئے چھت دے رہی تھی۔ یہ عورت حدیقہ کیانی تھی.حدیقہ کیانی کا تعلق بھی شوبز انڈسٹری سے ہے، یہ مشہور گلوکارہ ہیں.
مجھے کچھ سال پہلے حدیقہ کیانی سے متعلق یہ جان کر خوشگوار حیرت ہوئی تھی کہ ان کے ساتھ تصویروں میں نظر آنے والا ان کا خوبرو اور جوان بیٹا کوئی اور نہیں بلکہ 2005 کے زلزلے میں اپنے والدین کھو دینے والا ایک یتیم بچہ ہے جسے حدیقہ نے گود لیا تھا، یہ بچہ زلزلے سے صرف 4 دن پہلے پیدا ہوا تھا اور زلزلے میں اپنے سب عزیزوں کو کھو دیا تھا مگر حدیقہ نے ان کی اس پیار سے پروش کی جو شاید سگی ماں بھی نہ کرسکے.
کچھ عرصہ پہلے سیلاب سے پاکستان میں جو تباہی ہوئی اس پر افسوس سب نے کیا مگر حدیقہ نے افسوس کے ساتھ متاثرین کی عملی دلجوئی کا عزم بھی کیا، سیلاب سے بے گھر ہونے والوں کیلئے حدیقہ نے 200 گھر بنانے کا اعلان کیا تھا اور اس نہتی عورت نے کل 100 گھر مکمل کرکے متاثرین کے حوالے کر دیے.
حدیقہ کیانی ہمارے بہت سارے سیاست دانوں، دانشوروں اور ارب پتی بزنس مینوں سے سبقت لے گئی۔
!!!
Hadiqa Kiyani
(سورتہ انبیاء 21، آیت 30.
ہم نے ہر جاندار کو پانی سے پیدا کیا ہے)۔
خوشبوبھی،ہوابھی،روانئ پانی نظر نہیں آتی
طغیای ہوا،چٹکی خاک دیگی اچھال
کیا پوچھتے ہو،میری بیماریوں کےحال
پھول صورت شجر،سبز لکڑیوں میں آگ بھی ہے
دریا میں طغیانی تھی،اور پار کرتے ہوۓ،
باپ کا ہاتھ بیٹی نے تھام لیا ہے،اور کہا،"ابا"آپ بھی میرا ہاتھ پکڑ لو۔باپ نے کہا"بیٹی ایک ہی بات ہے!!
بیٹی نے کہا"میں نادانی میں چھوڑ سکتی ہوں لیکن باپ "شجر"ہاتھ نہیں چھوڑے گا۔
(مرحوم جاوید قریشی)
09/02/2023