20/02/2023
Join Graphic Designing Course at PSM And Earning Money or Get a Job High paying and Demanding Industry.
Advanced Freelancing Course Included!
Join our Group https://chat.whatsapp.com/CEQ09uHmLmf1PF2tfyrOkV
20/02/2023
*اسلام علیکم*
Welcome to our *Proficient Skills Mentor*
آپ اس گروپ میں یہ سیکھ پائیں گے کہ ہم بلکل زیرو لیول سے آنلائن ارننگ کی طرف پہلا قدم کہاں سے رکھیں کہاں سے شروعات کی جائے۔
مختلف کورسز دیئے جائیں گے جس کو جو بیسٹ لگے اس پر کام کر سکتا ہے اور اس پر سیکھ سکتا ہے۔
*گروپ رولز*
1:- گروپ میں خواتین بھی موجود ہیں ان کا احترام بھی ایسے ہی ہے جیسے کہ ہمارے گھر کی خواتین
2:- کسی شخص کو کسی کے پرسنل میں جا کر میسج کی اجازت نہیں ہے ماسوائے ایڈمنز کے اگر کوئی مسئلہ ہو کچھ پوچھنا تو صرف ایڈمن کو میسج کریں وہ بھی کام سے ریلیٹڈ
3:- اگر کوئی آپ کو پرسنلی میسج کرے تو ایڈمن کو بتائیں مطلوبہ شخص کو نکال دیا جائے گا۔
4:- جب کبھی بھی گروپ کی پرائیویسی اوپن کی جائے تو کوئی فالتو میسج کرنے کی اجازت بلکل نہیں ہے۔
5:- آپ کو جو بھی ہوم ورک ، اسائنمنٹ یا ٹاسک اگر دیا جائے وہ مکمل کرنا ہے ۔
*ہمارا مقصد* ان لوگوں کو بھی سیکھایا جائے جن کو کچھ بھی ابھی تک پتہ نہیں کہ ہم اپنا پہلا سٹپ کہاں سے لیں کیا سیکھیں اور کیا کیا ہم کر سکتے ہیں آنلائن کی فیلڈ میں تاکہ وہ بھی کچھ ایسا سیکھ جائیں جس میں آنے والے ٹائم میں وہ بھی گھر بیٹھے کما سکیں ۔
*شکریہ*