Mufti Fazal Ghaffar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Fazal Ghaffar, Education Website, street 6 Dalmia, Karachi Lines.
اسلامک ویڈیوز | ایمان افروز باتیں
📿 قرآن | حدیث | سیرت
🎬 Short Clips | Reels |
👉 Follow کریں نیک بات پھیلانے کے لیے
Quran o Sunnat ki roshni mein paighaam
Islahi bayanaat | Deeni rehnumai
Short videos | Islamic quotes
Follow karein, neki phelayein.
14/05/2026
#اسلام #قرآن #نماز #اصلاح #آخرت
13/05/2026
دشمن کے شر، حسد اور ہر قسم کی برائی سے حفاظت کے لیے مسنون دعائیں۔۔روزانہ پڑھیں، اپنے اہلِ خانہ کو سکھائیں اور ثواب کی نیت شیر کریں۔
لنک پر کلک کر کے چینل کو سبسکرائب کریں، شکریہ https://youtube.com/.0?si=tHQlVi4u7-7o3R7o
Following
12/05/2026
https://youtu.be/CU6QBweROks?si=4lZ7GiowCwPRQDSk
Following
YouTube Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
10/05/2026
🌙 قربانی صرف ایک رسم نہیں بلکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم سنت اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے ایک نیکی ملتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ قربانی کرنے اور اس کی حقیقی روح کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #قربانی
#اسلامی
***iFazalGhaffar
دل کو سکون صرف اللہ کی یاد میں ملتا ہے۔
زندگی کی بھاگ دوڑ، پریشانیاں اور غم وقتی ہیں، مگر اللہ کا قرب ہمیشہ راحت دیتا ہے۔
اپنے رب سے تعلق مضبوط کریں، نماز کی پابندی کریں اور دل کو ذکرِ الٰہی سے آباد رکھیں۔ 🤍
﴿ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ﴾
“خبردار! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو سکون ملتا ہے۔”
— سورۃ الرعد: 28....
#سکون #قرآن #اسلام #نصیحت ***iFazalGhaffar
10/05/2026
🌙 قربانی صرف ایک رسم نہیں بلکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم سنت اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے ایک نیکی ملتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ قربانی کرنے اور اس کی حقیقی روح کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
نعمتوں کی حفاظت کی دعا۔۔اللہ تعالیٰ کی نعمتیں بے شمار ہیں، مگر ان نعمتوں کی حفاظت اور بقا کے لیے دعا، شکر اور اللہ کی اطاعت بہت ضروری ہے۔
اس ویڈیو میں نعمتوں کو محفوظ رکھنے، زوالِ نعمت سے بچنے اور اللہ کی رحمت حاصل کرنے کا بہترین وظیفہ اور اہم نصیحت بیان کی گئی ہے۔
ویڈیو کو مکمل دیکھیں، شیئر کریں اور اپنے عزیزوں تک ضرور پہنچائیں۔
﴿لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ﴾
“اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا۔”
(سورۃ ابراہیم: 7)
#دعا
08/05/2026
#قربانی #عیدالاضحی ﷺ #نیکی ***iFazalGhaffar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Karachi Lines
75300