Idara Tul Qalam

Idara Tul Qalam

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Idara Tul Qalam, Education Website, Jamia Masjid Khalid KN Gohar Green City Behind Malir Court Karachi, Karachi Lines.

26/05/2026

ان شاء اللہ العزیز

09/05/2026

آج بتاریخ *09 مئی 2026 بروز ہفتہ*
(*دوسرے دن*) *_ادارۃ القلم گوہر گرین سٹی ملیر_*، کراچی میں شدید گرمی کے پیش نظر طلباء کرام کی سہولت اور صحت کا خصوصی خیال رکھتے ہوئے ٹھنڈے شربت کا بہترین انتظام کیا گیا اس اقدام کا مقصد طلبہ کو گرمی کی شدت سے محفوظ رکھنا اور انہیں تازگی فراہم کرنا تھا تاکہ وہ اپنے دینی و تعلیمی امور کو یکسوئی کے ساتھ جاری رکھ سکیں.

ادارۃ القلم کی انتظامیہ اور منتظمین نے خلوص نیت کے ساتھ اس خدمت کو انجام دیا، جس پر طلباء کرام نے خوشی اور تشکر کا اظہار کیا یہ عمل نہ صرف خدمتِ خلق کی خوبصورت مثال ہے بلکہ اس سے ادارے کے طلبہ کے ساتھ محبت اور شفقت بھی ظاہر ہوتی ہے.

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس نیک کاوشوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے، ادارے کو مزید ترقی دے، اور اس کے ذمہ داران و معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے..... *آمین*

19/04/2026
05/04/2026

ادارۃ القلم
جامع مسجد خالد کے این گوہر گرین سٹی ملیر کراچی

30/03/2026

اعلان داخلہ
ادارۃ القلم
جامع مسجد خالد کے این گوہر گرین سٹی ملیر کراچی

20/03/2026

ان شاء اللہ العزیز

25/02/2026

سالانہ تقریب سعید
بسلسلہ دستار فضیلت و تقسیم انعامات

مہمان مکرم
مولانا رشید احمد خاکسار صاحب

ادارۃ القلم
کے این گوہر گرین سٹی ملیر کراچی

Photos from Idara Tul Qalam's post 21/02/2026

سالانہ تقریب سعید
بسلسلہ دستار فضیلت و تقسیم انعامات

مہمان مکرم
نعت خواں
مولانا طاہر ناصر صاحب

ادارۃ القلم
کے این گوہر گرین سٹی ملیر کراچی

21/02/2026

سالانہ تقریب سعید
بسلسلہ دستار فضیلت و تقسیم انعامات

مہمان مکرم
نعت خواں
مولانا طاہر ناصر صاحب
پارٹ 2

ادارۃ القلم
کے این گوہر گرین سٹی ملیر کراچی

20/02/2026

سالانہ تقریب سعید
بسلسلہ دستار فضیلت و تقسیم انعامات

مہمان مکرم
نعت خواں
مولانا طاہر ناصر صاحب

ادارۃ القلم
کے این گوہر گرین سٹی ملیر کراچی

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Jamia Masjid Khalid KN Gohar Green City Behind Malir Court Karachi
Karachi Lines
75050