Jamia Darul Uloom Karachi

Jamia Darul Uloom Karachi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Darul Uloom Karachi, School, Karachi Lines.

22/07/2026

زاویۂ نگاہ بدلنے کی ضرورت

از : افادات شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہم

Jamia Darul Uloom Karachi

18/07/2026

*غصہ اور تکبر کا علاج حصہ دوم*

بیان جمعہ المبارک جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی

*شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ*

بتاریخ : 17جولاٸی2026 / 2 صفرالمظفر 1448ھ
________________
اس بیان میں حضرت والا نے غصے اور تکبر کے نقصانات اور ان کے علاج پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اوریہ واضح کیا گیا ہے کہ غصہ انسانی فطرت کا حصہ تو ہے، لیکن اسے صرف جہاد یا اصلاحِ نفس جیسے جائز مقامات پر شرعی حدود کے اندر استعمال ہونا چاہیے۔ بلاوجہ غصہ کرنا تکبر کی علامت ہے جو انسان کو گناہوں کی طرف دھکیلتا ہے اور باہمی تعلقات کو بگاڑنے کا سبب بنتا ہے۔ غصے پر قابو پانے کے لیے استغفار کرنا، جگہ بدلنے، اور ٹھنڈا پانی پینے جیسی نبوی تدابیر اختیار کرنے کی تاکید کی گئی ہہں۔ اور اس بیان میں اکابرین کے واقعات کے ذریعے یہ سبق دیا گیا ہے کہ غصے کی حالت میں کسی کی تادیب کرتے وقت اللہ کی قدرت کو یاد رکھنا اور اپنی اصلاح کو مقدم رکھنا ضروری ہے۔ آخر میں حضرت والا نے تقویٰ اور کسی اللہ والے کی صحبت اختیار کرنے کی ترغیب دی ہے، تاکہ انسان اپنے نفس کی صحیح تربیت کر سکے۔
_________________

Jamia Darul Uloom Karachi

16/07/2026

شیطان کا ایک داؤ

از : افادات شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہم

Jamia Darul Uloom Karachi

15/07/2026

غصہ اور تکبر کا علاج

شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

Jamia Darul Uloom Karachi

13/07/2026

سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی حفظہ اللہ کی طرف سے رابطہ عالم اسلامی کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر محمد عبدالکریم بن عیسی صاحب حفظہ اللہ اور پاکستان کے جید علماء کرام کے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ میں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ اور قائد مدارس دینیہ حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب مدظلہ کی آمد کے مناظر۔۔۔

Jamia Darul Uloom Karachi

12/07/2026

شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہم

Jamia Darul Uloom Karachi

12/07/2026

اسلام آباد: سعودی سفارت خانے میں رابطۂ عالمِ اسلامی کے زیرِ اہتمام منعقدہ پاکستانی علمائے کرام کے مشاورتی اجلاس میں رابطۂ عالمِ اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ، سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی، مفتی محمد تقی عثمانی اور دیگر جید علمائے کرام شریک ہوئے۔

Jamia Darul Uloom Karachi

Photos from Jamia Darul Uloom Karachi's post 12/07/2026

اسلام آباد: سعودی سفارت خانے میں رابطۂ عالمِ اسلامی کے زیرِ اہتمام منعقدہ پاکستانی علمائے کرام کے مشاورتی اجلاس میں رابطۂ عالمِ اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ، سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی، مفتی محمد تقی عثمانی اور دیگر جید علمائے کرام شریک ہوئے۔

Jamia Darul Uloom Karachi

11/07/2026

بٹ کوائن اور کرپٹو کرنسی کی شرعی حیثیت

شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہم

Jamia Darul Uloom Karachi

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Karachi Lines