Lush Intimates

Lush Intimates

Share

I'm a English learner. you can help me.

22/02/2026

Five essential things about Ramadan. May Allah give me also these special virtues.

Five Special virtues of Ramadan !
🕌 Today’s Reminder:

📅 04 Ramazan 1447 AH
📆 22February 2026



دارالعلماء کراچی رمضان راشن پروجیکٹ 1447ھ / 2026ء
الحمدللہ! چند مخیر احباب کے تعاون سے صوبہ خیبر پختونخوا، ضلع شانگلہ کے ایک گاؤں میں 20 مستحق گھرانوں کے لیے راشن کا انتظام کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور مزید ضرورت مند خاندانوں تک یہ سلسلہ جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
اس سال ہمارا ہدف 500 مستحق گھرانوں تک رمضان راشن پہنچانا ہے۔ آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس کارِ خیر کی کامیابی کے لیے دعا بھی فرمائیں اور حسبِ استطاعت مالی تعاون فرما کر ان ضرورت مند خاندانوں کا سہارا بنیں۔
تعاون اور رابطہ کے لیے:
📞 0306-2563403
رمضان راشن پیکیجز:
🔹 پیکیج نمبر 1: 2599 روپے
🔹 پیکیج نمبر 2: 4599 روپے
🔹 پیکیج نمبر 3: 5999 روپے
اللہ تعالیٰ آپ کے صدقات و عطیات کو قبول فرمائے اور اسے آپ کے لیے ذریعۂ نجات بنائے۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً 🤲

 #DarulUlamaKarachi #ramzan2026 #ramzanrationdrive 18/02/2026

Excellent, you can donate Darul Ulama your Zakat, Sadqah and Atyat with confidence for needy families

دارالعلماء کراچی رمضان راشن پروجیکٹ 1447ھ / 2026ء الحمدللہ! چند مخیر احباب کے تعاون سے صوبہ خیبر پختونخوا، ضلع شانگلہ کے ایک گاؤں میں 20 مستحق گھرانوں کے لیے راشن کا انتظام کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور مزید ضرورت مند خاندانوں تک یہ سلسلہ جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ اس سال ہمارا ہدف 500 مستحق گھرانوں تک رمضان راشن پہنچانا ہے۔ آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس کارِ خیر کی کامیابی کے لیے دعا بھی فرمائیں اور حسبِ استطاعت مالی تعاون فرما کر ان ضرورت مند خاندانوں کا سہارا بنیں۔ تعاون اور رابطہ کے لیے: 📞 0306-2563403 رمضان راشن پیکیجز: 🔹 پیکیج نمبر 1: 2599 روپے 🔹 پیکیج نمبر 2: 4599 روپے 🔹 پیکیج نمبر 3: 5999 روپے اللہ تعالیٰ آپ کے صدقات و عطیات کو قبول فرمائے اور اسے آپ کے لیے ذریعۂ نجات بنائے۔ جزاکم اللہ خیراً کثیراً 🤲 #DarulUlamaKarachi #ramzan2026 #ramzanrationdrive

28/01/2026

What is good deed?

🕌 آج کا پیغام:

نیک عمل کیا ہے ؟

📅 08 شعبان المعظم 1447ھ
📆 28 جنوری 2026


25/01/2026

🕌 Today’s Reminder:

Wishing for death because of Worldly troubles & hardships !

📅 05 Shaban 1447 AH
📆 25January 2026



24/01/2026

True Friend !

22/01/2026

🌙 LEARN QUR’AN WITH TRANSLATION

(Free Weekend Course)

🔹 Last 10 Surahs of the Qur’an
🔹 Word-to-Word Translation
🔹 Simple, clear & practical teaching
🔹 Perfect for beginners & busy people

📅 Every Saturday & Sunday
📘 Total: 6 Classes
🟢 Starting: 31 January

👨‍🏫 Instructor:
M***i Ali Murtaza (Abu-Muhammad)

📞 Register Now:
0306-2563403

⚠️ Don’t delay learning the Qur’an.
A few hours can change your relationship with Allah’s Book.

👉 Enroll today & share this Khair with others.






22/01/2026

The lion and the mouse

21/01/2026

🕌 Today’s Reminder:
Remembering And Prasing Allah !
📅 01 Shaban 1447 AH
📆 21January 2026



20/01/2026

A Farmer and His Wife

20/01/2026

🕌 آج کا پیغام:
ٍماں کے پاؤں تلے جنت
📅 30 رجب المرجب 1447ھ
📆 20 جنوری 2026



19/01/2026

The Wise Farmer.

19/01/2026

🕌 آج کا پیغام:
سب سے اچھا اور بہترین شخص کون ہے ؟
📅 29 رجب المرجب 1447ھ
📆 19 جنوری 2026



Want your school to be the top-listed School/college in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

G Area
Karachi Lines
75160

Opening Hours

Monday 13:00 - 21:00
Tuesday 13:00 - 21:00
Wednesday 13:00 - 21:00
Thursday 13:00 - 21:00
Friday 13:00 - 21:00