24/08/2026
🌸 الحمدللہ! شعبۂ تحفیظ القرآن کا آغاز 🌸
الحمدللہ! اقراء روضۃ الاطفال اکیڈمی، احسن آباد میں شعبۂ تحفیظ القرآن میں بچوں کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
📖 محدود داخلے لیے جائیں گے۔
کیا آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے معیاری ادارے کی تلاش میں ہیں جہاں ایک ہی چھت کے نیچے دینی اور عصری دونوں تعلیم کا انتظام ہو؟
تو تشریف لائیے!
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی اقراء روضۃ الاطفال اکیڈمی کا انتخاب کیجیے۔
🏫 اقراء روضۃ الاطفال اکیڈمی
📍 احسن آباد، سیکٹر 2، نزد محمدیہ مسجد
📞 رابطہ:
0336‐2144302
0321-3824710