18/07/2025
*مطالعہ کرو… مرنے سے پہلے جینا سیکھ لو!*
ہم زندہ تو ہیں…
مگر جینا بھول چکے ہیں۔
کتابیں بتاتی ہیں کہ
جینا کیا ہوتا ہے؟
غم کیسے برداشت کیے جاتے ہیں؟
رب کو کیسے پکارا جاتا ہے؟
📖 مطالعہ صرف لفظ نہیں دیتا —
جذبہ دیتا ہے، ہمت دیتا ہے، منزل دکھاتا ہے!
مرنے سے پہلے جینا سیکھ لو…
ایک اچھی کتاب سے آغاز کرو!