25/09/2026
🕌 نماز کی عملی مشق
بچوں کو نماز صرف پڑھانا نہیں، بلکہ عملی طور پر سکھانا بھی ضروری ہے۔
الحمدللہ! ہمارے ننھے طلبہ نماز کے طریقے کی عملی مشق کرتے ہوئے۔ 🌸
📖 تعلیم بھی، تربیت بھی، خدمت بھی
🏫 IQRA FAIZ-UL-ULOOM