Bano Qabil District North

Bano Qabil District North Al-khidmat understands the right of every child of fair and bright future and is here to make "Dreams into Reality".

Bano Qabil - a stairway towards a bright future - is a career growth initative for students from all over Karachi

16/09/2026

بنو قابل "نارتھ کراچی کیمپس - 11L" کا آغاز
چیئرمین نیوکراچی ٹاؤن محمد یوسف اور ڈائریکٹر بنو قابل پاکستان فاروق کامیلانی نے مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط کیے، جس کے بعد بنو قابل (مفت آئی ٹی کورس) نارتھ کراچی کیمپس سیکٹر الیون-ایل کا آغاز ہونے والا ہے۔

اس موقع پر صدر الخدمت ضلع شمالی طارق مجتبیٰ بھی موجود تھے۔

بنو قابل نارتھ کراچی کیمپس کا آغازچیئرمین نیوکراچی ٹاؤن محمد یوسف اور ڈائریکٹر بنو قابل پاکستان فاروق کامیلانی نے مفاہمت...
14/09/2026

بنو قابل نارتھ کراچی کیمپس کا آغاز
چیئرمین نیوکراچی ٹاؤن محمد یوسف اور ڈائریکٹر بنو قابل پاکستان فاروق کامیلانی نے مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط کیے، جس کے بعد بنو قابل (مفت آئی ٹی کورس) نارتھ کراچی کیمپس سیکٹر الیون-ایل کا آغاز ہونے والا ہے۔

اس موقع پر صدر الخدمت ضلع شمالی طارق مجتبیٰ بھی موجود تھے۔

ان شاء اللہ آئندہ چند ہی دنوں میں بنو قابل نارتھ کراچی کیمپس کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا، جس سے نارتھ کراچی کے نوجوانوں کو جدید اور مفت آئی ٹی تعلیم کے مزید مواقع میسر آئیں گے۔

بنو قابل 5.0 فال سیشن کے طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خوشخبری!نارتھ کراچی، نیو کراچی، سرجانی اور تیسر ٹاؤن کے وہ طلبہ و طالب...
13/09/2026

بنو قابل 5.0 فال سیشن کے طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خوشخبری!
نارتھ کراچی، نیو کراچی، سرجانی اور تیسر ٹاؤن کے وہ طلبہ و طالبات جو الہدیٰ کیمپس کی کلاسز فل ہونے کے باعث کیمپس سلیکشن نہیں کرسکے ہیں، ان کے لیے بہت جلد ایک بڑی خوشخبری آنے والی ہے۔
ایک نئے کیمپس کا آغاز ہونے جا رہا ہے!
ان شاء اللہ بہت جلد (ایک سے دو دن میں) نئے کیمپس اور کیمپس سلیکشن کے حوالے سے مکمل تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا۔
تیاری جاری رکھیں، خوشخبری بہت جلد!

پیدل مارچ  (20 کلو میٹر)پاور ہاؤس نارتھ کراچی تا گورنر ہاؤس کراچی13 ستمبر، اتوار، دوپہر 3:30 بجےجماعت اسلامی ضلع شمالی
11/09/2026

پیدل مارچ (20 کلو میٹر)
پاور ہاؤس نارتھ کراچی تا گورنر ہاؤس کراچی
13 ستمبر، اتوار، دوپہر 3:30 بجے
جماعت اسلامی ضلع شمالی

Bano Qabil 5.0 – Fall Session | Campus Selection is LIVE! 🚨Your next step is here! 📍 Select your preferred campus, days ...
08/09/2026

Bano Qabil 5.0 – Fall Session | Campus Selection is LIVE! 🚨

Your next step is here!

📍 Select your preferred campus, days & timings now.
⏰ Campus selection is available on a FIRST COME, FIRST SERVE basis — so don’t wait! Seats can fill up quickly.

Once you complete your campus selection, you’ll receive an email invitation for the Student Portal.

🌐 Select your campus now:
www.banoqabil.pk/students/campus-selection

ایف بی آر نااہل ادارہ ہے
05/09/2026

ایف بی آر نااہل ادارہ ہے

05/09/2026

پیٹرول بھتہ لیوی کے خلاف گورنر ہاؤس کراچی سندھ کےباہر دھرنا اپنے اکیسویں دن میں داخل۔الحمدللہ

04/09/2026
03/09/2026

پیٹرول بھتہ لیوی کے خلاف ملک گیر ہڑتال
سندھی ہوٹل تاجر اتحاد کی جانب سے ہڑتال کی مکمل حمایت، دوپہر 1:30 بجے مارکیٹ مکمل بند۔

نارتھ کراچی، نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن کے پٹرول پمپس رات 12 بجے بند، جماعت اسلامی کی پٹرولیم لیوی و بھتہ ٹیکس کے خلاف 3 ...
02/09/2026

نارتھ کراچی، نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن کے پٹرول پمپس رات 12 بجے بند، جماعت اسلامی کی پٹرولیم لیوی و بھتہ ٹیکس کے خلاف 3 ستمبر کی ہڑتال کے ساتھ اظہارِ یکجہتی۔

Address

North Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bano Qabil District North posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bano Qabil District North:

Shortcuts

Share

Category