22/05/2026
آج کے بچوں کے پاس دین کیوں نہیں ہے ۔
کیونکہ ان کی ماؤں کے پاس دین نہیں ہے ۔ اس کی وجہ
آج کے گھر کے مردوں نے دین سے دوری اختیار کر
لی ہے ۔انہیں اس بات سے کوئ فرق نہیں پڑتا
کہ ہماری عورت دین دار ہے یا نہیں ۔یا ہمارے بچوں کی کیسی تربیت ہو رہی ہے ۔ تربیت صرف اچھے گریڈز
ہا بہترین ڈگریاں لینے کا نام نہیں ۔اور آج کے دور کا سب سے بڑا المیہ ہی یہی ہے ۔کہ اکثر والدین ہی دین سیکھنے
میں روکاوٹ بن رہے ہوتے ہیں ✍️💅🌿💯🦋