Gumbad-E-Khizra گنبد خضرا

Gumbad-E-Khizra گنبد خضرا تمام عاشقانِ رسول سے گذارش ہے کہ اس پیج کو زیادہ سے زیادہ SHAREکریں۔ جزاک اللہ

اسلام و علیکم
الحمداللہ ہمیں جو کچھ ملا ہے چاہے وہ جان ہو، جسم ہو، ماں باپ ، بھائی بہن، زوجین، اولاد، رشتہ دار، کام کاج، ترقی، کامیابی ، عزت، شہرت، سلامتی اور جو سب سے بڑی اور قیمتی چیز ایمان یہ سب ہمیں سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ملا ہے۔ اگر آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ ہوتے تو یہ سب بھی نہ ہوتے بلکہ کچھ نہ ہوتا۔ آئیے گنبد خضرا سے محبت کریں اور اس کا خوب اظہار کریں کیوں کہ انسان کو جس چیز سے زیادہ محبت ہوتی ہے اس کا تذکرہ بھی اتنا ہی ہوتا ہے اور اس سے نسبت رکھنے والی ہر چیز سے محبت ہوجاتی ہے۔
محبت کو اگر جاننا ہے تو خود محبت کر کہ دیکھ صاحب
یوں کناروں پر کھڑے رہنے سے طوفان کا اندازہ نہیں ہوتا

28/01/2024

دنیا کی REALITY.
15 رجب شریف یوم عرس امام جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ

28/01/2024

امام جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ کا سبق آموز فرمان
15 رجب شریف یوم عرس امام جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ

28/01/2024

چغلی میں ہلاکت ہے

28/01/2024

3 چیزوں سے بھلائی مکمل ہوتی ہے
15 رجب شریف یوم عرس امام جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ

28/01/2024
30/06/2023

آج کی حدیث شریف
11 ذوالحجہ شریف 1444ھ
30 جون 2023 جمعہ

30/06/2023

قربانی کے جانور اللہ پاک کی نشانیاں ہیں

28/06/2023

پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم تو قربانی کے وقت بھی اپنی امت کو نہیں بھولے
کیا شان ہے میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی

Address

Sindh
Karachi Lines
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gumbad-E-Khizra گنبد خضرا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Gumbad-E-Khizra گنبد خضرا:

Shortcuts

Share

Category