06/09/2024
یا اللہ یا اللہ جمعہ کے بابرکت دن کے صدقے میرے والد محترم(حاجی ثناء خوان ) سے جانے انجانے میں جتنے گناہ ہوئے ، صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دیجیے۔ ان پر کروٹ کروٹ اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیے۔ ان کی قبر کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے باغ بنا دیجیے۔ ان کو اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اپنا دیدار نصیب فرمائیے۔میرے والد محترم اور جتنے مسلمان اس دنیا سے وفات پا چکے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما امین یا رب العالمین۔