*حنین آنلائن قرآن اکیڈمی*
پیش کر رہی ہےخواتین اور بچوں کے لیے
*ایک ماہ تجوید کورس*
قرات قرآن کو بہتر کرنے کا موقع
اللہ تعالی نے قرآن کریم کو بہترین انداز میں پڑھنے کا حکم دیا ہے تجوید کے اصولوں پر عمل نہ کرنے سے الفاظ کے معنی بدل سکتے ہیں جس سے مفہوم میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے
قلب (دل) کو کلب (کتا) کے مخرج سے ادا کرنے سے لفظ کا مطلب ہی بدل جاتا ہے لہذا دونوں کے مخرج کو سمجھنا ضروری ہے اس لیے ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ قرآن کو درست مخارج اور تلفظ کے ساتھ پڑھے
*کورس کا آغاز 4 مئی بروز پیر 2026*
*صرف خواتین اور بچوں کے لیے*
کلاسز بذریعہ زوم اور واٹس ایپ
*اسپیکر معلمہ ام حنین*
اس کورس میں آپ سیکھیں گے
تجوید کی بنیادی اصول
حروف کے درست مخارج
عام غلطیوں کی اصلاح
نورانی قاعدہ
درست مخارج کے ساتھ نماز کی تصحیح
آخری دس سورتیں حفظ تجوید کے ساتھ
اپنے قرآن کی تلاوت کو مزید خوبصورت بنانے کے لیے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیے
رابطے کے لیے واٹس ایپ نمبر
03079328545
اس پیغام کو بطور صدقہ جاریہ کے شیئر کریں
Hunain Online Quran Academy
Islamic education
Quran teaching Learning and Memorize
Tafseer-ul-Quran
🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼 *قرآن کا آپ کے دل میں اتر جانا،قرآن کا پڑھ لینا،* *اس کا سن لینا،* 💘 *قرآن کا کوئی حصہ یا پورا حفظ کر لینا،* *کسی قرآن کلاس سے جڑ جانا،* *اس کا آپ کے پاس ہونا،* *آپ کو اس کی آیات ُسن جانا،* *سمجھ میں آجانا....*. *🍃 یہ کوئی عام بات نہیں ہے اور نہ ہی اسے عام سمجھیں۔یہ بڑے اعزاز کی بات ہے ۔اللہ کی رحمت کی نشانی ہے۔* *🍃 یہ اس بات کی نشانی ہے کہ وہ رب آپ پر مہربان ہے۔اگر قرآن آپ تک پہنچ رہا ہے تو جان لیجیے کہ آپ کا رب آپ کو بہت خاص کر لینا چاہتا ہے۔وہ چاہتا ہے کہ آپ اس کے کلام کو تھام لیں۔اس کو سمجھیں اور اس پر عمل کریں*💕 •┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
درود پاک پڑھ لیجیے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21/04/2026
*موت کا ارادہ*
Click here to claim your Sponsored Listing.