Aik Minara Islamic Academy

Aik Minara Islamic Academy Islamic Academy

12/09/2026

الحمدللہ عزوجل ایک مینارہ اسلامک اکیڈمی
میں ہر سال کی طرح اس سال کے عظیم الشان محفل میلاد برائے خواتین کا انعقاد کیا گا
جس میں طالبات نے پرجوش انداز میں نعت رسول مقبول پیش کی خوانی اور دیگر اذکار کیے گئے اللہ تعالی ہماری اس محفل کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور ان طالبات کو مزید ترقیاں خوشیاں اور اچھا نصیب عطا فرمائے امین۔


`



12/09/2026

الحمداللہ
قاںٔداعظم محمد علی جناح اور کلثوم بی بی کے دراجات میں بلندی کے لۓمدرسہ میں آیت کریمہ کا انعقاد کیا گیا۔

الحمدللہ عزوجل ایک مینارہ اسلامک اکیڈمی  میں ماہانہ امتحان میں بہترین کارکردگی حاضری   مکمل اور بہترین اخلاقی تربیتی نشس...
29/08/2026

الحمدللہ عزوجل
ایک مینارہ اسلامک اکیڈمی
میں ماہانہ امتحان میں بہترین کارکردگی حاضری مکمل اور بہترین اخلاقی تربیتی نشست میں بہتر انے والی طالبات کو مدرسہ کے ناظم اعلی جناب محب قادری کی جانب سے حفظ القران کے لیے مخصوص تاج کمپنی کا 16 ستری قران پاک کا تحفہ پیش کیا گیا۔جس سے طالبات کو حفظ کرنے میں مزید اسانی ہوگی۔
اللہ تعالی ہماری کوششوں کو قبول فرمائے۔
آمین۔

23/08/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الحمدللہ! آج 9 ربیع الاول کے بابرکت موقع پر برکاتی فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان اور تاریخی جلوس کا انعقاد ہوا، جس میں کراچی بھر میں برکاتی فاؤنڈیشن سے وابستہ مختلف اداروں، مدارس اور مراکز سے بڑی تعداد میں علماءِ کرام، طلبہ اور عاشقانِ رسول ﷺ نے بھرپور شرکت کی۔

یہ جلوس صرف ایک اجتماع نہیں بلکہ محبتِ رسول ﷺ، عقیدت، اتحاد اور امن کا ایک خوبصورت پیغام ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں سے آنے والے عاشقانِ رسول ﷺ نے اپنے جوش و جذبے کے ساتھ اس بابرکت اجتماع کو مزید پُروقار بنا دیا۔

ہم برکاتی فاؤنڈیشن کے تمام منتظمین، علماءِ کرام، مشائخِ عظام، کارکنان اور تمام شرکاءِ جلوس کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے اس عظیم اجتماع کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

اللہ تعالیٰ اس جلوس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، محبتِ رسول ﷺ کو ہمارے دلوں میں مزید مضبوط فرمائے، امتِ مسلمہ میں اتحاد و اتفاق پیدا فرمائے اور ہمیں نبی کریم ﷺ کی سچی محبت اور سنتِ مبارکہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آخر میں بس یہی کہیں گے:

لب پہ آتا ہے درودِ پاک، دل میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ — یہی ہماری پہچان ہے، یہی ہماری شان ہے


22/08/2026
14/08/2026

الحمدللہ عزوجل جشن ازادی کے موقع پر مدرسہ انتظامیہ اور تمام اساتذہ اور ٹیچرز نے اس خوشی کے موقع پر کیک کاٹا۔ سبحان اللہ


14/08/2026

الحمدللہ عزوجل جشن آزادی کے موقع پر مدرسہ انتظامیہ نے طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے تمام طلباء میں سبز پرچمی بیج تقسیم کۓ۔ سبحان اللہ عزوجل

14/08/2026

الحمدللہ عزوجل جشن آزادی کے موقع پر طلباء نے پرفارمنس پیش کی جس میں انہوں نے آزادی کے حوالے سے ایک اہم پیغام دیا اللہ تعالی ان کی کوششوں کو قبول فرمائے ۔امین

Address

Aik Minara Masjid Opposite Cantonment Area Jutt Line Lines Area
Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aik Minara Islamic Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category