Cardiologist toty

Cardiologist toty Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cardiologist toty, Karachi Lines.

*اپنی تقدیروں کے بارے میں اچھا گمان رکھو، کیونکہ وہ تمہارے گمانوں کے مطابق ہی آتی ہیں...                             #تق...
16/05/2026

*
اپنی تقدیروں کے بارے میں اچھا گمان رکھو، کیونکہ وہ تمہارے گمانوں کے مطابق ہی آتی ہیں
...

#تقدیر #امید

*اپنی تقدیروں کے بارے میں اچھا گمان رکھو، کیونکہ وہ تمہارے گمانوں کے مطابق ہی آتی ہیں*
16/05/2026

*اپنی تقدیروں کے بارے میں اچھا گمان رکھو، کیونکہ وہ تمہارے گمانوں کے مطابق ہی آتی ہیں*

28/02/2026

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 🇮🇷💕

21/02/2026

`🍂پہلـے عشـرے کـی دُعـا🫀`
*رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ💚*
`🪷تٙــرجــمـہ:💛`
*اے میرے رب! مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما،بے شک تو بہترین رحم فرمانے والا ہے۔♥️🍀*

*بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے🕊️*
*پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے📚*
*بخشنے پہ آئے جب امت کے گناہوں کو🤲*
*تحفے میں گناہگاروں کو رمضان دیتا ہے🌙*

> * & React🫐🥺☺*

سمندر پار پاکستانی پر کالے افریقی جس ظ۔لم وستم کا مظاھرہ کر رھے ھیں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ھےدوستو پاکستانی اشرافیہ...
19/02/2026

سمندر پار پاکستانی پر کالے افریقی جس ظ۔لم وستم کا مظاھرہ کر رھے ھیں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ھے
دوستو پاکستانی اشرافیہ کو کسی شہری سے کوٸ لینا دینا نہیں
لیکن سوشل ایکٹویسٹ اگر اس نوجوان کیلیۓ بھرپور آواز اٹھاٸیں ، تو شاید انٹرنیشنل میڈیا کے زریعے اس بھاٸ کو انصاف ملے اور سفاک درندے شکنجے میں آجاٸیں پلیز 🥲🙏💔

19/02/2026

WEST BANK

Save

FIRST DAY OF RAMADAN: ISRAEL ABDUCTED AND BLINDFOLD A NUMBER OF PALESTINIANS FROM HEBRON.

12/02/2026

ليسَ اللّسانُ وإن أَوْفَتْ براعتُهُمترجماً عن جوىً ما بين أضلاعيزبان اپنی تمام تر مہارت کے باوجودمیرے سینے میں پوشیدہ غم...
12/02/2026

ليسَ اللّسانُ وإن أَوْفَتْ براعتُهُ
مترجماً عن جوىً ما بين أضلاعي

زبان اپنی تمام تر مہارت کے باوجود
میرے سینے میں پوشیدہ غم کی آگ کو
لفظوں میں ڈھالنے سے قاصر ہے۔

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cardiologist toty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share