04/11/2024
آپ کے ارد گرد بھی ایسی بہت سی بہنیں موجود ہوں گی۔ جنہیں 50 50 سال ہو گئے ہیں قرآن پڑھتے ہوئے لیکن تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنا نہیں آیا۔
جب ایسی بہنوں کو موقع ملتا ہے پھر ایسے ہی جذبات ہوتے ہیں جو اس بہن کے ہیں 😢
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ایسا قرآن پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق دے جیسا اسکا حق ہے۔