21/07/2025
"کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو ہمت نہیں ہارتے! آج ایک قدم اور آگے بڑھائیں۔ 🚀"
I'm Muslim
21/07/2025
"کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو ہمت نہیں ہارتے! آج ایک قدم اور آگے بڑھائیں۔ 🚀"
17/07/2025
اس گھر کے لیے کچھ کیا ہے۔ اگر نہیں کیا ہے تو آج بھی موقع ہے۔see more.....
14/07/2025
جھوٹ اور غلط بیانی رفتہ عزت ، اہمیت ، محبت اور اپنائیت ختم کر دیتی ہے۔ دوسروں کا اعتماد فنا کر دیتی ہے۔ دل سے قدر نکال دیتی ہے۔ ہر شخص سے جھوٹ اور غلط بیانی قبیح اور گھٹیا جرم ہے، انتہائی نیچے لوگوں کی خصلت و عادت ہے مگر جن سے بہت قریبی تعلق ہو، رشتہ ہو اور روز کا ملنا ہو ان سے جھوٹ بولنا اور غلط بیانی سے کام لینا تعلقات کو کمزور کر دیتا ہے جبکہ قریبی تعلقات صرف اور صرف اعتماد کی رسی سے بندھے ہوتے ہیں۔ اس کی قباحت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جن لوگوں پر لعنت فرمائی ان میں سے ایک جھوٹا ہی ہے۔ کوشش کریں جھوٹ اور غلط بیانی کی عادت ختم ہو جائے
11/02/2025
Whtsap no
03162631751
31/01/2025
.