Faizan e Qur'an academy

Faizan e Qur'an academy

Share

Asalam O Alaikum! Welcome To
Faizan e Qura'an Academy

07/04/2024

یہ بھلا کونسی سائنس ہے ۔۔۔؟؟
موبائل خراب ہو تو بچوں نے خراب کیا ہے🤔
اور بچہ خراب ہو تو موبائل نے خراب کیا ہے 😕

07/04/2024
09/03/2024

*نہایت غور طلب بات‼️🧐*

بکری کے مالک نے اپنی پیاری بکری کے لئے گھر میں الگ سے کمرہ بنوایا ۔۔۔۔۔اس میں سردی گرمی کا انتظام کیا ۔۔۔۔۔روزانہ صبح سویرے ناشتہ کرنے سے پہلے بکری کے لئے چارہ لینے نکلتا اور اسے چارہ ڈال کر پھر ناشتہ اور دیگر کام کاج کرتا ۔۔۔۔۔ایک بھیڑیا جو اس بکری کو تر نوالہ بنانا چاہتا ہے ۔۔۔۔مگر مالک کی مسلسل نگہداشت میں رہنے کی وجہ سے وہ اپنے مقصد میں ناکام رہتا ہے ۔۔۔۔۔ایک دن اچانک اس کے شیطانی دماغ میں ہلچل مچنے لگی ۔۔۔۔۔۔بھیڑئیے نے صدائے احتجاج بلند کرنا شروع کی ۔۔۔۔۔ جگہ جگہ بکری کو آزادی دو ۔۔۔۔۔بکری کو آزادی دو کی صدا گونجنے لگی ۔۔۔۔۔بکری اسے اپنا خیر خواہ سمجھنے لگ گئی ۔۔۔۔۔مالک بھیڑئیے کی ناپاک چالوں سے باخبر تھا اس لئے اس نے بکری کی حفاظت بڑھا دی ۔۔۔۔۔مگر شومئی قسمت ۔۔۔۔ایک دن بکری موقع پاتے ہی مالک کے گھر سے باہر نکل گئی ۔۔۔۔بھیڑئیے نے جب بکری کو آزادانہ گھومتے دیکھا تو یکدم جست لگائی اور چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔

*کاش ۔۔۔۔۔بکری مالک کے گھر کو قید نہ سمجھتی*

02/03/2024

*غزہ ، کھانے پینے کی اشیاء کی شدید قلت کی وجہ سے بحرانی کیفیت*

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ۔۔ مزید193شہری شہید۔۔۔920زخمی۔۔۔ کھانےپینے کی اشیاء کی شدید قلت کی وجہ سے بحرانی کیفیت ۔۔۔ خوراک کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کی عالمی سطح پر مذمت۔۔۔صیہونی جارحیت میں شہداء کی تعداد30ہزار 228 ہو گئی ۔۔۔31ہزار 377زخمی

Photos from Faizan e Qur'an academy 's post 07/05/2023
13/04/2023

*دنیا کا پہلا بجلی سے چلنے والا پنکھا ( electric fan ) :*

دنیا کا پہلا بجلی سے چلنے والا پنکھا ایک پی ایچ ڈی پاس امریکی الیکٹریکل انجنیئر ڈاکٹر شوئیلر اسکاٹس ویلر نے 1882 میں بنایا !

اس کی پنکھڑیاں اور اس کا پنجرہ ( cover ) پیتل کا بنا ہوا تھا اور یہ متبادل کرنٹ ( alternating current ) کے بجاۓ براہ راست کرنٹ ( direct current ) سے چلتا تھا !

آپ جب بھی اپنے پنکھے کا سوئچ آن کریں تو اس کے موجد ڈاکٹر شوئیلر اسکاٹس ویلر کا شکریہ ادا کریں جس کی محنت کے صلے سے ہم لوگ شدید گرمیوں میں بھر پور فاعدہ اٹھاتے ہیں

06/04/2023

Listen to the intention of reward and share further jazakallh
Please like shere and comment

25/02/2023

خَيرُكُم مَّن تَعَلَّمَ القُرآنَ وَعَلَّمَه.
The best among you is the one who learns the Quran and teaches it to others (Hadith Sharif).
If you have not yet been able to learn to read the Holy Quran properly or receive Islamic teachings, then take advantage of this opportunity and join
Faizan E Quran Academy for religious education .
Share this post in relatives and groups.
Contact WhatsApp +923062280049
Skype ID. [email protected]

جزاک اللّه خیرا کثیرا

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

#9
Karachi Lines