15/12/2024
اسلام علیکم
وفاقی اردو یونیورسٹی ( شام ) کے داخلوں کا آغاز 17 دسمبر 2024 سے میرٹ اور ٹیسٹ بیسڈ شعبہ جات میں کیا جائے گا جس کی آخری تاریخ 10 جنوری 2025 تک ہوگی.
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن
Contact for more inform 03456004658