22/10/2025
Quran Classes online
We teach Holy Quran online with expert Quran tutors.Anyone can take the classes with female tutors.
22/10/2025
آپ سب اتنے خاموش ناظر کیوں ہیں؟؟
مجھے اتنے لوگوں کی اس گروپ میں موجودگی کے باوجود ایسا لگتا ہے جیسے کوئی ہو ہی نہ۔۔۔
اپنے ہونے کا احساس دلایا کریں۔
*پوسٹ پہ کوئی ری ایکشن دیا کریں تاکہ اندازہ ہو کہ آپ لوگ اتے ہیں یہاں۔*
اپ کا ری ایکشن ایسے لگتا ہے جیسے ہمارے گھر مہمان آرہے ہوں اور دل خوشی سے کھل اٹھے۔۔۔ *مہمان اللّٰہ کی رحمت ہوتے ہیں* ہمیں اس سے محروم نہ رکھا کریں۔ 🩷🌸🌸
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
`جب طالبات تیز پرفیوم لگا کر یونیورسٹی یا سکول جائیں` چہرے پہ صحیح نقاب کے بجائے ماسک لگائیں جس سے آدھا ماتھا،ناک ،گال اور رنگت نظر آ تی ھو آنکھوں پر میک اپ اور تنگ یا شوخ رنگ برقعہ پہنیں جس کی طرف لوگ متوجہ ھوں تو وہ طالبہ نہ دین دار ھے نہ پردہ دار۔
`الله کی بندیو! منافقت چھوڑو پورے دین میں داخل ھو جاؤ ہم کیوں پردے کامذاق بنا رہے ہیں ؟؟؟`
رنگ برنگی برقعے پہن کر کیوں دوسروں کی توجہ کا مرکز بن رہی ہیں اگر پڑھائی ضروری اور مجبوری ھے تو اس کا طریقہ بھی ھے کہ سادہ، کھلا ، `کالے رنگ کا برقع ھو خوشبو نہ لگائی ھو آنکھوں پر میک اپ نہ ھو`، پورا نقاب ھو صرف آنکھیں کھلی رکھنے کی گنجائش ھے
بغیر ضرورت کسی سے بات نہ کرے ، لہجے کو نرم نہ رکھے بلکہ مناسب طریقے سے بات کرے استاد کے ساتھ تنہائی میں بات نہ کرے،تاکہ ہماری حیا اور عزت محفوظ رہے....
اگر اللہ نے کسی کو ہدایت دے دی ہے تو۔۔۔
آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا ہے کہ آپ اُس کے ماضی پہ اُنگلیاں اٹھائیں۔۔🫵🏻
*جسے اللہ ہدایت دے بس وہی ہدایت یافتہ ہوتا ہے، اور جسے وہ گمراہ کردے، تو ایسے ہی لوگ ہیں جو نقصان اٹھاتے ہیں۔
برائی کی مثال ایسے ہے،
جیسے پہاڑ سے نیچے اترنا،ایک قدم اٹھا ؤ
تو باقی اٹھتے چلے جاتے ہیں
اور اچھائی کی مثال ایسے ہے
جیسے پہاڑ پر چڑھنا ، ہر قدم پچھلے قدم سے زیادہ مشکل
مگر ہر قدم پر بلندی ملتی ہے۔
نیکی کی طرف لوگ کم ہی آتے ہیں اور برائی کی طرف کھینچے چلے جاتے ہیں ۔۔۔
15/10/2025
✨
"ایمان کی کمزوری اور دین سے پیچھے ہٹنے کی نشانیاں"
کہ اذان سن کر بھی جواب نہ دو،
فجر کی نماز چھوٹ جائے اور پرواہ ہی نہ ہو،
قرآن کو چھوڑ دیا جائے اور دل میں خوف نہ ہو،
نیکیاں رُک جائیں اور غم نہ ہو،
نیک ساتھی چھن جائیں اور ان کی کمی محسوس نہ ہو،
گناہ کیا جائے اور دل پر بوجھ نہ ہو،
اور زندگی میں قرآن اور تسبیح کا معمول نہ ہو، پھر بھی دل اُداس نہ ہو۔
اے اللہ! ہمیں اپنے دین پر ثابت قدم رکھ، کیونکہ دل تیرے ہی اختیار میں ہیں۔"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Karachi Lines
75300
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
22/10/2025
20/10/2025