آج علم کا ایک چراغ بجھ گیا!مگر اس کی روشنی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہے گی 💔
شیخ الحدیث، نجمِ ملت، استاذ العلماء
حضرت علامہ مولانا الیاس رضوی اشرفیؒ کی نمازِ جنازہ کے پُرغم مناظر.
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے… آمین 🤲
Darul Uloom Faizan e Mustafa Trust
ناظرہ • حفظ • تجوید • شریعت کورس • اسکول
Karachi Pakistan
20/04/2026
ایک اور چراغِ علم بجھ گیا ‼️
امت ایک عظیم عالمِ دین سے محروم ہوگئی! 😢
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حضرت علامہ مفتی الیاس رضوی اشرفی صاحب دامت برکاتہ العالیہ داعیٔ اجل کو لبیک کہہ گئے۔
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس عطا فرمائے۔ آمین 🤲
20/04/2026
اہم اطلاع
مفتی اہلسنت مفتی محمد الیاس رضوی اشرفی دامت برکاتہم العالیہ قضائے الہی سے وصال فرماگئے ہیں۔
کراچی کی صبح… آسمان میں خطرناک گرج چمک ⚡
3 اپریل کی صبح
Karachi میں بادلوں کی زبردست گرج اور بجلی کی چمک نے
دل دہلا دینے والا منظر پیش کیا۔
قدرت کے یہ مناظر ہمیں اللہ کی قدرت کی یاد دلاتے ہیں 🤍
🤲 اللہ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے
👉 کیا آپ کے علاقے میں بھی بارش ہوئی؟ کمنٹ میں بتائیں
ایک عظیم عالمِ دین ہم سے جدا ہو گئے… 😢
فیض یافتہ اعلیٰ حضرت
یادگارِ اسلاف
بزرگ عالمِ دین
علامہ سید نذر حسین شاہ صاحب علیہ الرحمہ کے جنازے کے مناظر۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے
اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 🤲
دارالعلوم فیضان مصطفیٰ ٹرسٹ
عید آ گئی… مگر ایک بات یاد رکھیں 🌙
رمضان ختم ہوا
مگر نیکیوں کا سلسلہ ختم نہ کریں 🤍
دارالعلوم فیضان مصطفیٰ ٹرسٹ کی جانب سے
آپ سب کو دل سے عید مبارک ✨
🤲 اللہ ہماری عبادات قبول فرمائے
👉 کمنٹ میں "عید مبارک" لکھیں
21/03/2026
تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔❤️
20/03/2026
"*نمازِ عید الفطر*"
*00 : 08بجے ادا کی جائے گی*
امامت
*صاحبزادہ مولانا مصباح المنیر صدیقی*
بمقام: *مرکزی خانقاہ دارالعلوم فیضان مصطفے سے متصل جامع مسجد غوثیہ محمدی کالونی کراچی*
روزہ دار کو کتنی خوشیاں ملتی ہیں؟
نبی کریم ﷺ کا پیارا فرمان
روزہ دار کیلئے دو خوشیاں ہیں:
ایک افطار کے وقت
اور ایک اپنے رب سے ملاقات کے وقت۔
افطار کی خوشی عارضی ہے
مگر اللہ سے ملاقات کی خوشی ہمیشہ کیلئے ہے۔
آئیں روزے کو اخلاص کے ساتھ رکھیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں روزوں کی اصل خوشیاں نصیب فرمائے۔
🏫 دارالعلوم فیضان مصطفیٰ
📞 0322-2240302
👉 مزید احادیث کیلئے پیج فالو کریں
#حدیث #حیا
19/03/2026
✨ خوشخبری! اپنے بچوں کے روشن مستقبل کا بہترین موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں ✨
اہلیانِ محمدی کالونی کے لیے سنہری موقع!
دارالعلوم فیضانِ مصطفیٰ میں نئے تعلیمی سیشن کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے 📚
🗓️ داخلے شروع: 5 شوال
📖 شعبہ حفظ، تجوید و ناظرہ، اور درسِ نظامی میں بہترین دینی تعلیم
👳 باصلاحیت اساتذہ کی زیر نگرانی تربیت
اپنے بچوں کو دینِ اسلام کی روشنی سے آراستہ کریں 🌙
📞 رابطہ کریں: 03222240202 | 03131176137
آج ہی فیصلہ کریں، کل آپ کا بچہ دین کا سپاہی ہوگا! 💫
#داخلہ #اسلام
کیا آپ جانتے ہیں ایمان کی ایک اہم نشانی کیا ہے؟
نبی کریم ﷺ کا خوبصورت فرمان۔
اَلْحَيَاءُ مِنَ الْإِيمَانِ
حیا ایمان کا حصہ ہے۔
حیا انسان کو برائیوں سے روکتی ہے
اور اسے نیکی کی طرف لے جاتی ہے۔
آئیں اپنی زندگی میں حیا کو اپنائیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں باحیا زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔
🏫 دارالعلوم فیضان مصطفیٰ
📞 0322-2240302
👉 مزید احادیث کیلئے پیج فالو کریں
#حدیث #حیا
کراچی میں کل بروز جمعرات صبح سے رات کے درمیان گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ مزید درمیانی سے تیز بارش متوقع۔ ⛈️☔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Karachi Lines
HTTPS://MAPS.APP.GOO.GL/SOROFJSAWWVONUIH9