Dr Sajid Rahman JUI

Dr Sajid Rahman JUI

Share

Health and Education
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

24/01/2026

To complete registration, kindly access the following link: https://share.google/ECh0y3ksMvRNpyHrG. Please be advised that the registration deadline is January 31, 2026.
゚viralシfypシ゚viralシ HPWS Facebook for Creators Physiogel University of Oxford Aga Khan University Examination Board (AKU-EB) Dow University Hospital, Karachi, Pakistan. Dr Hadia Khalid Official Dr-Mubeen Akram

10/09/2025

سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ شہد کی مکھی کا زہر 60 منٹ سے بھی کم وقت میں جارحانہ چھاتی کے کینسر کے خلیوں کو 100 فیصد تباہ کر سکتا ہے۔ اس کا راز ایک مادہ ہے جسے میلیٹن کہتے ہیں، جو کینسر کے خلیوں پر حملہ کرتا ہے اور ان میں سوراخ بنا دیتا ہے، جبکہ صحت مند خلیوں کو زیادہ تر نقصان نہیں پہنچتا۔ محققین امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں اس علاج کو استعمال کیا جائے گا۔ جس علاج کی ہم تلاش کر رہے تھے، وہ شاید ہمارے ارد گرد بھنبھنا رہا تھا۔ شہد کی مکھیاں واقعی زبردست ہیں!

Dr Sajid Rahman JUI Dr Hadia Khalid Official Dr. Rokaia Nurani PT HPWS Dr Israr Ahmed Medicare

Photos from Dr Sajid Rahman JUI's post 07/03/2025

*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*

تربت: معروف عالم دین جےیوآئی تربت کے جنرل سیکٹری مفتی شاہ میر عزیز قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے

تربت کے معروف مذہبی شخصیت عالم دین مفتی شاہ میر کو نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت شہید کردیا جب وہ عشا کی نماز سے فارغ ہوئے تھے۔

انہیں شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

مفتی شاہ میر کو تربت اور نواحی علاقوں میں عالم دین کے طور پر اہم مقام حاصل تھا، وہ جمعیت علما اسلام کے سیاسی پلیٹ فارم پر بھی کافی متحرک تھے جب کہ اس سے قبل بھی ان پر دو مرتبہ جان لیوا حملے ہوئے جس میں وہ بچ گئے تھے تاہم اس تیسرے اور آخری حملہ میں وہ اللہ کو پیارے ہوگئے۔
۔
۔
۔
۔
۔

01/03/2025

"Ramadan Mubarak! May this blessed month bring you joy, happiness, and spiritual renewal. 'The gates of Paradise are opened on the first night of Ramadan, and the gates of Hell are closed.' (Quran, Hadith)"
#2025

28/02/2025

شہید ابن شہید مولانا حامد الحق شہید💔

27/02/2025

تعلیمی ادارہ یا پھر فیسیں بٹورنے والا مافیا؟؟
The Apex Education House
میں پڑھنے والے تمام بچوں کے والدین متوجہ ہوں کیا آپ کے بچوں کے مستقبل کے ساتھ بھی تو کھیلا نہیں جارہا؟؟ کبھی آپ نے بچوں کے رپورٹ کارڈ کے بجائے بچوں کی پروگریس پر دھیان دیا ہے؟ یا پھر بس آپ سے ہر ماہ صرف فیس فضول میں وصول کی جا رہی ہے؟ اپنے بچوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے سکول چینج ضرور کرائیں ایسا نا ہو کہ آپ کے بچوں کی پڑھائی سال کے بیچ میں ہی روک دی جائے سکول بند ہونے کے ناطے....!!!
بدمعاش اسکول ایڈمنسٹریشن..
یہ ہے دی ایپکس اسکول گلستان جوہر کراچی بچہ کے پیپرز ہونے کے بعد جب نتائج کا دن آیا تو میں اپنے بچے کا رزلٹ کارڈ لینے کی غرض سے اسکول گیا جب دیکھا تو ماشاءاللہ بچے کا رزلٹ A+ grade تھا اور جب اساتذہ نے پیپر دیکھائے تو وہ سب کچھ پیپر میں لکھا گیا تھا جو چیز بچے کو بلکل بھی نہیں آتی تھی جب میرا سوال ان کی کلاس ٹیچر اور کوارڈینیٹر سے ہوا تو ان کے پاس کوئی آپشن نہیں تھا اور کہا کہ بچے نے خود کیا ہے اسی ٹائم پیپر پینسل اٹھا کر بچے سے لکھوانے کا کہا تو بچے کو کچھ نہیں آرہا تھا پھر Saba Nadeem پرنسپل صاحبہ کو بات بتائی تو وہ بھی ماننے کو تیار نہیں تھی پھر اسکول کے مالک ندیم صاحب کو جب شکایت کی تو وہ آگے سے ماننے کو تیار نہیں تھے پھر ان کے کہنے پر مجھ سے ایک دن کا ٹائم لیا گیا جب اگلے دن میں اسکول پہنچا تو ندیم صاحب نے حامی بھری کہ بچے پیپر خود نہیں کرتے اور سکول ٹیچر کراتی ہے جس کا میرے پاس ثبوت بھی ہے پھر میں نے کلاس ورک کی کاپیاں منگوا کر چیک کی تو ماشاءاللہ سے ٹیچر صاحبہ نے خود کلاس ورک بھی کیا ہوا تھا جس کا میں نے بس ایک صفحہ اپلوڈ کیا باقی ثبوت مانگنے پر بندہ عاجز کو دی جا سکتی ہے اور خود چیک بھی کیا تھا اور کوارڈینیٹر نے اور ادارے نے ریچک کا ڈھونگ بھی رچایا ہوا تھا یہ پورا ماجرا جب میں ندیم کو بتایا تو وہ صاحب کہنے لگے کہ پرائیویٹ ادارے ہے یہاں یہ سب تو ہوتا رہتا ہے آپ صاحبان بھی زرا نہیں بلکہ پوری طرح اپنے بچوں کے کلاس ورک کی کوپیاں چیک کیا کریں اور جب میں نے نوٹس کی بات کی تو صاحب الٹا دھمکانے بھی لگے کہ میں ایجنسی کا بندہ ہوں میں منہ دیتا ہوں لیکن آج تک تو میں نے اس کی ایجنسی دیکھی بھی نہیں کہ کونسی ایجنسی کا بندہ ہے اور کیا ہماری ایجنسیاں اس قدر گر گئی ہے کہ وہ ندیم سے اٹھوانے کا کام کر رہی ہے اور میں ندیم سے پوچھتا ہوں کہ بھائی تم سکول چلاتے ہو یا ایجنسیوں کے ٹ ھ ٹ ھ ے اٹھاتے ہو؟ اور میں تو تمھاری اوقات دیکھنے کے لیے وقت دیا ہے جس کے اٹھاتا ہے وہ ایجنسی تو نہیں آئی مجھے لے جانے کے لئے یا صرف فضول میں ان کے تولتے ہو؟
کیا یہ سارے پرائیویٹ سکول آج کل یہی کام کر رہے ہیں؟؟

22/02/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Taj Ashfaq, Afzal Virk Adv, Amir Aleem, Zeshan Butt, Khursheed Azra, Shamsalam Shamsalam, Rehana Awan, Akhtar Malik, Bewas Brohi, Farhan Qureshi, Abdul Rasheed Vains, Faheem Ahamed Faheem Mallah, Naeem Akram, M Ashafq M Ashafq, Syed Mehfooz Hussain Shah, Mian Abdul Rehman, Wazeer Ahmad Naaz, Qamardin Lashari, Ghulam Mohammad, Kaleem Saroya, Ahmad Wattoo, Afrasyab Khan, Imram Sunny, Sajid Chohan, Irfan Bannu, Mohammad Shafaqat, Chaudhary Masood, Abdu Rehman Mohmmand, Sadam Chang, Mohammad Majeed, Mohammad Khan Mashori, Mohammad Yasir, Mir Mashooque Talpur, Muhammad Ahsaan Dogar, Babar Bhatti, Myounas Myousaf, Hafizullah Mahar, Wali Muhammad Bugti, Rana Nadeem, Zainab Zainab Saroya, Muhammad Ali, Muhammad Idrees, Ghulam Murtaza, Erum Naz, Muhammad Rafique, Shahzad Conslar, Syed Ibrahim Agha, Ghulam Hyder, Nazir Watto, Jamshaid Muhammed

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Karachi Lines