18/04/2026
Job, News & Notifications Issued by Government
This page is solely an informational resource and is not affiliated with Govt & any political party. Social Media Influencer | Journalist
18/04/2026
14/04/2026
کیا میرا کام بھی ہوگا ناں۔۔؟!!
فیصل آباد:
اس نوجوان کا نام عرفان ہے والد کا نام ناہید یاد ہے
یہ سال 1998 کی بات ہے جب عرفان کم سن بچہ تھا،ماں باپ کا لاڈلا اور انکی آنکھوں کا تارا تھا،ماں باپ اپنے ساتھ بازار لیکر گئے تھے،بازار کے رش میں عرفان ان سے الگ ہوا اور بچھڑ گیا۔
عرفان کا کہنا ہے کہ مجھے یاد آرہا ہے ہم فیصل آباد میں رہتے تھے اور جس بازار میں امی ابو کے ساتھ گیا تھا اس بازار کا نام چوڑی بازار ذہن میں آرہا ہے۔ابو چمڑے کا کام کرتا تھا۔گھر گاؤں جیسے علاقے میں تھا۔ایک چار دیواریں والا گراونڈ تھا۔گراونڈ کے اندر ایک پرانی حویلی نما گھر بنا ہوا تھا۔۔گراونڈ کے قریب گلی میں گھر تھا۔
ابو کا نام ناہید یاد ہے۔ایک بھائی تھا اسکا نام یاد نہیں ہے۔ میرا نام "عرفان" بھی مجھے کنفرم نہیں اصلی نام ہے یا شیلٹر والوں نے رکھا تھا۔
میرے گھر والوں کو ڈھونڈو میری بڑی خواہش ہے اپنوں کو دیکھ لوں اور اس "زندگی" سے جان چھوٹ جائے بہت دل کرتا ہے گھر ملے چلا جاؤں۔
جاتے جاتے عرفان نے نہایت ہی بےبسی کی تصویر بن کر سوال کیا "ولی بھائی یار میرا کام ہوجائےگا ناں؟" تو میرا گلا بھرا گیا جواب میں ان شاءاللہ سے زیادہ کچھ نا کہہ سکا۔
آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر یہ تحریر پڑھ رہے ہیں برائے مہربانی انسانی فریضہ ادا کرتے ہوئے ضرور شئیر کریں۔
آپکا ایک شئیر عرفان کو محرومیوں سے نکال کر خوشحال بناسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03162529829
14 april 2026
جاوید احمد کلہوڑو سپرنٹنڈنگ انجینئر گریڈ 19 پروموشن بعد ڈائریکٹر میڈیا تعینات اور انہیں 200 بستروں کے انفیکشن ڈیزیز ہسپتال کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کا اضافی چارج بھی حوالے
پرویز علی خواجہ پروموٹ بعد سپرنٹنڈنگ انجینئر (BS-19) پروونشل بلڈنگ سرکل حیدرآباد تعینات
زین العابدین گھمرو پرموشن بعد سپرنٹنڈنگ انجینئر چیف انجینئر (بلڈنگ) حیدرآباد کے دفتر میں ڈائریکٹر ٹیکنیکل تعینات
نوید صالح میمن پروموشن بعد سپرنٹنڈنگ انجینئر ڈائریکٹر (ہائی ویز) سکھر میں تعینات
ایران نے پاکستان اور ترکیہ کی ثالثی کی کوششوں کی تصدیق کر دی
علاقائی ممالک کی طرف سے تناؤ کو کم کرنے کے اقدامات کیے گئے ہیں۔ ہمارا ردعمل واضح ہے: ایسی تمام درخواستیں واشنگٹن بھیجی جائیں۔ وزارت خارجہ
Click here to claim your Sponsored Listing.