09/05/2026
ماں کا کوئی ایک دن نہیں ہوتا،
ماں کے بغیر تو ہر دن ادھورا ہوتا ہے۔ ❤️
ماں کا دن تو بس یاد دلانے کا ایک بہانا ہے ورنہ ماں تو روز کا سکون ہے
's Day
Aaghaz Model School (A Project Of Team Aaghaz) Our Aim's Serving Humanity !
09/05/2026
ماں کا کوئی ایک دن نہیں ہوتا،
ماں کے بغیر تو ہر دن ادھورا ہوتا ہے۔ ❤️
ماں کا دن تو بس یاد دلانے کا ایک بہانا ہے ورنہ ماں تو روز کا سکون ہے
's Day
05/05/2026
Alhamdulillah for everything 🇵🇰🩶
آغاز ماڈل اسکول کا چوتھا یومِ تاسیس
اللّٰہ پاک کے بے شمار کرم، والدین کی دعاؤں اور ہر مرحلے پر ساتھ دینے والے ہمارے معززین، ماؤں، بہنوں، بھائیوں، ساتھیوں اور دیگر احباب کی بدولت آج آغاز ماڈل اسکول نے اپنے چار کامیاب سال مکمل کر لیے ہیں۔
شدید گرمی کے باوجود آج حاضری 100 فیصد رہی، جو
والدین اور بچوں کے اعتماد اور محبت کا ثبوت ہے
۔ ہم سب کے بھرپور تعاون پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں۔
آج ننھے منے پھولوں کے چہروں پر جو خوشی اور مسکراہٹ تھی، وہ واقعی ناقابلِ بیان ہے۔ یہی خوشیاں اور دعائیں ہمارے سفر کا اصل سرمایہ ہیں۔ 🌟
03/05/2026
Alhamdulillah for everything !
آغاز ماڈل اسکول کے بچوں نے آج یومِ مزدور کے موقع پر نہایت جوش و جذبے کے ساتھ محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ بچوں نے خوبصورت اور بامقصد پوسٹرز تیار کیے اور تقاریر کے ذریعے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ معاشرے میں محنت کی قدر کو ہمیشہ اجاگر کریں گے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ترقی اور خوشحالی کی بنیاد محنت کشوں کی انتھک کوششوں پر قائم ہے۔
01/05/2026
On this Labour Day, AAGHAZ MODEL SCHOOL pays tribute to all those who make this world a better place through their hardwork and skills!
MashaALLAH
نعت رسول مقبول ﷺ پڑھتے ہوۓ۔
ADNAN khan (KG 1)
AagHaz Model School
Annual Prize Distribution Ceremony 25-26
tableau | Stop Child Labour | ننھے ہاتھوں میں قلم ہو تو سیاہی نہ رہے |
AagHaz Model School
12/04/2026
Annual Prize Distribution Ceremony 2025-26
Allhamdulillah! Our students delivered beautiful tableau performances and made the event memorable
Sharing some highlights with you.
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے اُن کو اپنی منزل آسمانوں میں
URAAN WINTER CAMP 2025-26
AAGHAZ MODEL SCHOOL 🇵🇰🍁⚖️🩷
04/01/2026
*URAAN WINTER CAMP 2025-26*
PRIZE DISTRIBUTION
*AAGHAZ MODEL SCHOOL*