UVAS SWAT

UVAS SWAT The University of Veterinary & Animal Sciences, Swat
1st Veterinary University in Khyber Pakhtunkhwa

HEC visit.Details coming soon, InshaAllah.Higher Education Commission, Pakistan, Higher Education Archives & Libraries D...
17/08/2026

HEC visit.
Details coming soon, InshaAllah.

Higher Education Commission, Pakistan, Higher Education Archives & Libraries Department Khyber Pakhtunkhwa UVAS SWAT Veterinary Society

Self-explanatory. Higher Education Archives & Libraries Department Khyber Pakhtunkhwa, Uvas Swat UVAS SWAT Veterinary So...
15/08/2026

Self-explanatory.
Higher Education Archives & Libraries Department Khyber Pakhtunkhwa, Uvas Swat UVAS SWAT Veterinary Society

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز، سوات میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقادصوبائی حکومت کی ہدایات اور وائس چا...
14/08/2026

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز، سوات میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد
صوبائی حکومت کی ہدایات اور وائس چانسلر ڈاکٹر شکیب اللہ کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز (UVAS) سوات میں 14 اگست کے موقع پر "یومِ آزادی" کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں قومی جذبے اور جوش و خروش کا بھرپور مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ تقریب کی صدارت ایڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر خالد خان نے کی، جبکہ اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔
تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد پرچم کشائی کی گئی۔ اس پرمسرت موقع کی مناسبت سے یونیورسٹی کی عمارت کو قومی پرچموں، بینرز اور فلیکسز سے خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا تھا۔
تقریب کے اہم مقرر، پبلک ریلیشنز آفیسر (PRO) اکرام اللہ نے قیامِ پاکستان کے تاریخی پس منظر پر تفصیلی روشنی ڈالی اور آزادی کی عظیم نعمت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ طلبہ نے بھی جوشیلے تقاریر اور ملی نغمے پیش کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ تقریب کے اختتامی کلمات وائس چانسلر کے ایڈوائزر ڈاکٹر علمدار حسین ملک نے ادا کیے۔
جبکہ تقریب کا اختتام کیک کاٹنے کی رسم اور ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے مانگی جانے والی خصوصی دعاؤں پر ہوا، دعا وائس چانسلر کے ایڈوائزر ڈاکٹر اقبال خٹک نے کروائی۔
UVAS SWAT UVAS SWAT Veterinary Society Higher Education Archives & Libraries Department Khyber Pakhtunkhwa Higher Education Commission, Pakistan

🇵🇰 Happy Independence Day! 🇵🇰On this 14th of August, Prof. Dr. Shakeeb Ullah, Vice Chancellor of The University of Veter...
13/08/2026

🇵🇰 Happy Independence Day! 🇵🇰

On this 14th of August, Prof. Dr. Shakeeb Ullah, Vice Chancellor of The University of Veterinary and Animal Sciences, Swat, wishes a very happy Independence Day to the entire nation.

Let us work together for the peace, progress, and prosperity of Pakistan. 💚

Self-explanatory.     Uvas Swat
12/08/2026

Self-explanatory.
Uvas Swat

🎓 Honoring Excellence & Dedication: Farewell Ceremony at the VC Secretariat 💐The Vice Chancellor Secretariat hosted a di...
11/08/2026

🎓 Honoring Excellence & Dedication: Farewell Ceremony at the VC Secretariat 💐
The Vice Chancellor Secretariat hosted a dignified farewell party to honor the outstanding contributions and distinguished service of Dr. Shakeela and Dr. Zuhra, as they bid farewell to the university.
The event was graced by the Worthy Vice Chancellor, Prof. Dr. Shakeebullah, as the Chief Guest. The ceremony was also attended by the Additional Registrar Dr. Khalid Khan, Advisors to the Vice Chancellor, Deans of various faculties, and Heads of Departments (HODs) from across the institution.
The Vice Chancellor and other speakers paid rich tributes to the departing faculty members, praising their academic excellence, mentorship, and invaluable service to the university. As a token of deep gratitude and respect, Vice Chancellor Prof. Dr. Shakeebullah presented souvenir shields to Dr. Shakeela, Dr. Zuhra, and Dr. Rizwan.
The event concluded with warm interactions, light refreshments, and prayers for the outgoing faculty's future endeavors.
The university administration, leadership, and staff extend their heartiest congratulations and best wishes to Dr. Shakeela, Dr. Zuhra, and Dr. Rizwan in their future academic and professional journeys.
UVAS SWAT,

Print coverage of 5th August   Istehsal_ Kashmir. , Uvas Swat, Higher Education Archives & Libraries Department Khyber P...
07/08/2026

Print coverage of 5th August Istehsal_ Kashmir.
, Uvas Swat, Higher Education Archives & Libraries Department Khyber Pakhtunkhwa

🎉 خوشخبری!  ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ فیکلٹی آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز، یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینی...
06/08/2026

🎉 خوشخبری!

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ فیکلٹی آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز، یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز (یو وی اے ایس) سوات کو الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل (AHPC) پاکستان کی منظور شدہ اداروں کی فہرست میں سیریل نمبر 103 پر شامل کر لیا گیا ہے।
الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل ایکٹ 2022 کے تحت یہ اس بات کی تصدیق ہے کہ ہمارے تعلیمی پروگرامز اعلیٰ معیارِ تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور تمام قانونی ضوابط پر پورا اترتے ہیں۔
مستقبل کے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے اس کا کیا مطلب ہے؟
✅ ایک AHPC سے منظور شدہ ادارے میں تعلیم کا موقع
✅ قومی پیشہ ورانہ معیار کے مطابق تسلیم شدہ ڈگری
✅ پورے پاکستان میں پیشہ ورانہ رجسٹریشن اور ملازمت کے بہترین مواقع
✅ باصلاحیت اساتذہ کی زیرِ نگرانی معیاری تعلیم اور تحقیق
الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں روشن اور محفوظ مستقبل کی تعمیر کے لیے یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز، سوات ایک معتبر اور بہترین انتخاب ہے۔
یہ کامیابی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی قیادت، ایڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر خالد خان کی رہنمائی اور انچارج فیکلٹی ڈاکٹر شہزاد احمد سمیت تمام اساتذہ کی ان تھک کوششوں کا نتیجہ ہے۔
Higher Education Commission, Pakistan Uvas Swat Higher Education Archives & Libraries Department Khyber Pakhtunkhwa

https://www.facebook.com/share/p/19Mmfodfso/
06/08/2026

https://www.facebook.com/share/p/19Mmfodfso/

سوات(بیورورپورٹ)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز، سوات میں یومِ استحصالِ کشمیر (5 اگست) منایا گیا
سوات، 5 اگست 2026: صوبائی حکومت کے احکامات اور وائس چانسلر ڈاکٹر شکیب اللہ کی خصوصی ہدایات پر یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز (UVAS) سوات میں 5 اگست "یومِ استحصالِ کشمیر" کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت ایڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر خالد نے کی، جبکہ فیکلٹی ممبران اور طلباء کی کثیر تعداد نے اس میں شرکت کی۔

تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا۔ اس موقع پر وائس چانسلر کے مشیر (Advisor to VC) ڈاکٹر علمدار حسین ملک نے ایک جامع پریزنٹیشن پیش کی، جس میں انہوں نے تنازعہ کشمیر کی تاریخی اہمیت، خطے میں اس کی حساسیت اور اس مسئلے پر پاکستان کے منصفانہ اور غیر متزلزل مؤقف کو انتہائی احسن طریقے سے اجاگر کیا۔ پریزنٹیشن کے بعد ایک معلوماتی سوال و جواب کا سیشن بھی منعقد ہوا، جس میں طلباء اور فیکلٹی ممبران نے گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔

تقریب کے اختتام پر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے یونیورسٹی کی حدود میں ایک پروقار واک (Solidarity Walk) نکالی گئی۔ واک کی قیادت ایڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر خالد نے کی، اور اس میں تمام شرکاء، فیکلٹی ممبران اور طلباء نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے نعرے درج تھے۔

تقریب کے اختتام پر مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی جلد آزادی اور کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

https://www.facebook.com/share/p/1Gk3nxS3iJ/ ,
06/08/2026

https://www.facebook.com/share/p/1Gk3nxS3iJ/
,

Address

Old PTCL Building, Sector C, Kanju Township Swat
Kanju
19060

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:30
Tuesday 08:00 - 15:30
Wednesday 08:00 - 15:30
Thursday 08:00 - 15:30
Friday 08:00 - 15:30

Telephone

+92946727334

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UVAS SWAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to UVAS SWAT:

Shortcuts

Share