01/12/2023
تمام دوستوں اور شاگردو کے لیے خوشخبری
*اسکالر شپ پروگرام*
مبشر کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کنڈیارو، کمپیوٹر ڈپلومہ اور آفس آٹومیشن کورسز کے لیے ہر سال کی طرح اس سال بھی پیش کر رہا ہے اسکالر شپ کا تحفہٰ ۔۔
پیارے شاگردوں یاد رہے کے اسکالر شپ فارم حاصل کرنے کی آخری تاریخ 28 ڈسمبر 2023 ہے ۔
جب کے ٹیسٹ کی تاریخ 31 ڈسمبر 2023 ہے۔
کلاس کا آغاز انشاءاللہ پہلی جنوری 2024 سے ہوگا