GDC Kandiaro Lovers

GDC Kandiaro Lovers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GDC Kandiaro Lovers, Education, Near Rizvi Petrol pump at National Highway, Kandiaro District Naushahro Feroze, Sindh Pakistan �, Kandiaro.

25/10/2025

ڪنديارو شهر ۽ ڀرپاسي ۾ خودڪشيءَ جا واقعا وڌڻ جا اهم سبب ڪهڙا آهن؟

ڪنديارو جي ماڻهن ۾ ذهني صحت بابت شعور وڌائڻ لاءِ ڪهڙا قدم کڻڻ گهرجن؟

“ڪنديارو شهر جا اهلِ علم، روشني ويجن

Waqt guzarta gaya, magar Karbala ka paighaam aaj bhi zinda hai — zulm ke khilaf khamosh mat rehna.”🖤
05/07/2025

Waqt guzarta gaya, magar Karbala ka paighaam aaj bhi zinda hai — zulm ke khilaf khamosh mat rehna.”🖤

26/12/2024

*سال 2025 نوکریوں کا سال ہونے جارہا ہے، نئی PST / JEST کی بھرتی بھی فروری ٢٠٢٥ کے بعد آئیں گی؛ اس کے علاوہ ECT ، مانیٹرنگ آفیسر ، جونیئر سائنس ٹیچر ، سندھی لینگویج ٹیچر ، ایف آئی اے کی بھرتیاں بھی آرہی ہیں ، مقابلہ سخت ہوگا اس بار ، وہی لوگ اس کا فائدہ اٹھائیں گے جو ابھی سے اس کی تیاری کریں گے۔ ابھی سے ہمارے آنلائن ٹیسٹ گروپ کا حصہ بن کر اپنی تیاری ابھی سے شروع کردیں۔*

Official syllabus by SPSC for the post of ASSITANT BPS-16 in college dept, & Literacy dept as well.
15/10/2024

Official syllabus by SPSC for the post of ASSITANT BPS-16 in college dept, & Literacy dept as well.

عالمی اسکالر مفتی طارق مسعود صاحب کا ایک کلپ وائرل ہے جس کی بنیاد پر بعض جاہل لوگ (نعوذ باللہ) ان پر قرآن اور حضور علیہ ...
25/09/2024

عالمی اسکالر مفتی طارق مسعود صاحب کا ایک کلپ وائرل ہے جس کی بنیاد پر بعض جاہل لوگ (نعوذ باللہ) ان پر قرآن اور حضور علیہ السلام کی شان میں گستاخی کا فتوی لگا رہے ہیں ، سوچنے اور سمجھنے کی بات یہ ہے کہ جو انسان اپنا گھر بار بیوی بچے چھوڑ کر اپنا مال اور وقت لگا کر قرآن اور حضور علیہ السلام کی سیرت بیان کرنے کے لیے نکلا ہوا ہے وہ کیسے قرآن اور حضور علیہ السلام کی گستاخی کر سکتا ہے ؟؟؟
دوسری اور اہم بات یہ ہے کہ جس انسان کی ساری زندگی قرآن مجید اور سیرت رسولؑ سیکھتے سکھاتے اور پڑھتے پڑھاتے گزری ہو جو روزانہ دورہ حدیث کی کلاس میں بیٹھ کر درس حدیث دیتا ہو جو روزانہ دارالافتاء میں بیٹھ کر فتاوی حل کرتا ہو جو منبر رسولؑ پر بیٹھ کر قرآن وسنت بیان کرتا ہو اور اس کے ملینز میں فالور ہوں جو اس سے فیض یاب ہوتے ہوں وہ کیونکر گستاخی کرے گا ؟؟
اب آئیں اس بات کی طرف، تو بھئی وہ یہ سمجھا رہے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی اور قرآن مجید کی شان. اس کے باوجود ہماری بعض جاہل عوام جاہل اور جذباتی مولویوں کے پروپییگنڈے کی وجہ سے انھوں نے اپنی بات کی وضاحت کر دی ہے اسی کو سن لیا جائے تو بات کلئیر ہو جائے گی ہم تو کب سے کہہ رہے ہیں کہ ہر بات پر گستاخی کے فتوے لگانا اور پھر اگلے کو وضاحت اور معافی کا موقع دیے جانے کے بغیر ہی ماورائے عدالت پھڑکا دینا انتہائی قبیح فعل ہے لیکن کاش کہ اس پر ہمارے علماء بھی کھل کر بولیں، نہیں تو سبقت لسانی کی وجہ سے بھی نکلے ہوئے آپ ہی کے الفاظ آپ ہی کے گلے پڑ جائیں گے پھر جب تک آپ وضاحت دیں گے تب تک کام ہو جائے گا ۔...

17/09/2024

Good Work Hope they will continue.

01/09/2024

چمچا به ايڏا نڪ جا پڪا آھن
جو وچ رستي جـي گپ ۾ پانچا مٿي ڪري ھلي چون ٿا ته صاحب وڏا ڪم ڪيا آھــن!
ڪاپي
😂

28/08/2024

جيڪي ب دوست آھين اسان جي ھن پيچ ت انهن کي گذارش ڪيون ٿا ت مھرباني ڪري ڏکڻ سنڌ جي لاِ دعا ڪيو موسمي حالت تمام خراب آھين 2022 جيڪا اسان سان حالت ھئي اھا ساگي حالت ات آهي ـ

28/08/2024
26/06/2024

ڪنڊيارو شھر کان علاوه پوري تر م 20-22ڪلاڪ لوڊشيڊنگ ڪئي ٿي وڃي مجال آ ڪنهن آواز آٿاريو ھجي اھڙي گرمي م

یوم عرفہ 💝 اگر کسی نے قیامت کے منظر کو دیکھنا ہے تو عرفات کے اس منظر کو دیکھ لیں ایک ہی لباس ایک ہی آواز ایک ہی منظر ایک...
15/06/2024

یوم عرفہ 💝

اگر کسی نے قیامت کے منظر کو دیکھنا ہے تو عرفات کے اس منظر کو دیکھ لیں ایک ہی لباس ایک ہی آواز ایک ہی منظر ایک ہی دعا "اے پیارے رب ہم حاضر ہیں ہم حاضر ہیں"
آنکھیں اشک بار کانپتے ہاتھوں کے ساتھ رب کی جنت کے طلب گار اور جہنم سے آزادی کے پروانے اکٹھے کرنے والے سب جمع ہیں سبحان اللّٰه

اللّٰہ کریم ہمیں بھی آئندہ ان خوش نصیبوں میں شامل فرمالیں آمین یارب العالمین

03/04/2024

Good News
Congratulations to all PST,JEST Students
Process Unfreeze Hogaya h .
عيد کان پوءِ ويٽنگ وارا اسڪولن۾ ھوندا

Address

Near Rizvi Petrol Pump At National Highway, Kandiaro District Naushahro Feroze, Sindh Pakistan �
Kandiaro

Telephone

+923262202442

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GDC Kandiaro Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category