09/04/2023
داخلہ مدارس مہم!
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے عظیم و قدیم دینی درسگاہ جامعہ عربیہ گوجرانولہ میں داخل کروائیں
خصوصیات !۔
بہترین رہائش
گھر جیسا ماحول
کھانے کے لیے بہترین انتظامات
فری کتب
نو فیس
درس نظامی کیساتھ سکول کی تعلیم کی سہولت
عصر حاضر کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے کمپیوٹر کی تعلیم
فرقہ واریت سے پاڪ تعلیم
انتہائی قابل اساتذہ کی زیر نگرانی
حصول علم دین کے لیے،انبیاء کی وراثت حاصل کرنے کے لیے،اور آخرت میں نجات پانے کے لیے اپنے بچوں کو مدارس میں بھیجیں