Govt Elementary School Chak Hinda ASP Kamoke, Gujranwala 34130226

Govt Elementary School Chak Hinda ASP Kamoke, Gujranwala 34130226 Get ready to explore, discover, and grow! At GES Chak Hinda,Kamoke we believe in making learning an adventure.

Follow our page to see how we turn everyday moments into magical learning experiences for our amazing students!

پیارے بچو "یاد رکھو! تمہاری کہانی کا سب سے شاندار باب ابھی شروع نہیں کیا گیا۔ مایوسی کے اندھیرے عارضی ہیں، مگر تمہاری ہم...
12/08/2025

پیارے بچو "
یاد رکھو!
تمہاری کہانی کا سب سے شاندار باب ابھی شروع نہیں کیا گیا۔ مایوسی کے اندھیرے عارضی ہیں، مگر تمہاری ہمت اور عزم دائمی ہیں۔ وقت تمہارا امتحان لے رہا ہے، اور تمہارا ایک قدم — چاہے کتنا ہی چھوٹا کیوں نہ ہو — تمہیں روشنی کی طرف لے جا سکتا ہے۔ خواب صرف وہ نہیں جو نیند میں دیکھے جاتے ہیں، خواب وہ ہیں جو جاگ کر محنت سے پورے کیے جاتے ہیں۔
اٹھو، سنبھلو، اور وہ سب کر دکھاؤ جس پر کل تمہیں خود فخر ہو۔ دنیا تمہاری جرات کا انتظار کر رہی ہے۔ تمھارے والدین تمھارے ساتھ ہیں اور وہ آپ کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں،
اپنے لیے؟
نہیں۔۔۔
بالکل بھی نہیں
بلکہ
صرف آپ کے لیے،
صرف آپ کے لیے۔"

محترم والدین!پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکول 28 مئی تا 14 اگست 2025 موسم گرما کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔ جبکہ 21 ت...
20/05/2025

محترم والدین!

پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکول 28 مئی تا 14 اگست 2025 موسم گرما کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔

جبکہ 21 تا 27 مئی تک تمام سرکاری اسکولوں میں اوقات کار صبح 7:30 تا 11:30 ہوں گے۔

سکول 15 اگست 2025 سے دوبارہ کھلیں گے۔

عوام کی حفاظت کے پیشِ نظر، پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔
07/05/2025

عوام کی حفاظت کے پیشِ نظر، پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔

"سکول کے دروازے پر کھڑی ماں، ادارے کے سپرد صرف اپنے بچے کو نہیں کرتی، بلکہ وہ اپنے روشن مستقبل کا خواب، اپنی امیدیں اور ...
04/05/2025

"سکول کے دروازے پر کھڑی ماں، ادارے کے سپرد صرف اپنے بچے کو نہیں کرتی، بلکہ وہ اپنے روشن مستقبل کا خواب، اپنی امیدیں اور اپنی دعائیں بھی اس کے حوالے کرتی ہے۔
وہ صرف ایک ننھی انگلی نہیں تھامنے دیتی، بلکہ اپنا سب سے قیمتی خزانہ اپنا یقین، اپنا پیار، اپنا اعتماد ادارے کی آغوشِ علم میں سونپ دیتی ہے۔
یہ اعتماد رکھتی ہے کہ برسوں بعد جب وہ اسی سکول کی دہلیز پر دوبارہ آئے گی، تو اسے ایک باشعور، باادب، بااخلاق اور روشن خیال انسان واپس ملے گا۔
اور یہ عظیم کارنامہ صرف ایک استاد ہی سرانجام دے سکتا ہے
وہ استاد جو بچوں کو صرف طلبہ نہیں، بلکہ ایک امانت سمجھ کر سنوارتا ہے۔
یقیناً، یہ سفر استاد کی انتھک محنت اور والدین کی مسلسل رہنمائی و تعاون سے ہی مکمل ہوتا ہے۔
جب استاد اور والدین ایک ساتھ ایک مقصد پر متحد ہو جائیں، تو ایک انمول ہیرا تراشنے میں کوئی کسر باقی نہیں رہتی۔

بچے قوم کا مستقبل ہیں اور استاد اس مستقبل کا معمار"

علم ہمیشہ دولت سے بھاری ہوتا ہے۔ اپنی ترقی کے لیے زیادہ توانائی وقف کریں۔
30/04/2025

علم ہمیشہ دولت سے بھاری ہوتا ہے۔ اپنی ترقی کے لیے زیادہ توانائی وقف کریں۔

GOVERNMENT ELEMENTARY SCHOOL CHAK HINDA NOTICE: Labour Day Holiday on May 1st, 2025. Regular classes resume on May 2nd, ...
30/04/2025

GOVERNMENT ELEMENTARY SCHOOL CHAK HINDA

NOTICE:
Labour Day Holiday on May 1st, 2025. Regular classes resume on May 2nd, 2025. All are requested to respect the day and acknowledge workers contributions.
Govt Elementary School Chak Hinda ASP Kamoke, Gujranwala 34130226 Teach For Pakistan ALL PAKISTAN TEACHERS

29/04/2025

Excitement and happiness stem from cultural norms, values, traditions, memories, cultural games, education, Chakhinda, Geschakhinda, and fun, fostering a rich cultural experience.

18/04/2025

It is time for the Muslim community to awaken and unite in support of Palestine's pursuit of freedom.

18/02/2025
16/02/2025

*“علم ایک ایسا ہتھیار ہے جو آپ سے چھینا نہیں جاسکتا، اور اس علم میں اتنی طاقت ہے کہ آپ جو چاہیں وہ کرسکتے*

Address

Kamoke
52470

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Elementary School Chak Hinda ASP Kamoke, Gujranwala 34130226 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category