Jamia Islamia Sultania Kamonki

Jamia Islamia Sultania Kamonki Jamia Islamia Sultania Kamonki

22/06/2025
حضرت امام عالی مقام کے ایصال ثواب کیلیے سالانہ محفل شبینہ کے موقع پر جامعہ اسلامیہ سلطانیہ کامونکے کے طلباء کی تصویری جھ...
20/07/2024

حضرت امام عالی مقام کے ایصال ثواب کیلیے
سالانہ محفل شبینہ کے موقع پر جامعہ اسلامیہ سلطانیہ کامونکے کے طلباء کی تصویری جھلکیاں

29/06/2024


::::::::قربانی کی کھالوں کا بہترین مصرف:::::::::::::::::::::  (رجسٹرڈ) :::::::::::::ایک ایسی عظیم درسگاہ جس میں طلباء دن...
05/06/2024

::::::::قربانی کی کھالوں کا بہترین مصرف::::::::
::::::::::::: (رجسٹرڈ) :::::::::::::
ایک ایسی عظیم درسگاہ جس میں طلباء دن رات دین متین کا علم حاصل کرتے ہیں۔
اور
اللہ پاک کے فضل سے طالبات کیلئے الگ برانچ قائم کی جا چکی ہے۔جسمیں طالبات(ترجمہ،تفسیر،حفظ القرآن ،8 سالہ درس نظامی کورس، اور اس کے ساتھ ساتھ عصری علوم کی سہولت F.A ,BA,MA پنجاب یونیورسٹی سے کر سکتی ہیں)

20/03/2024


قبلہ استاد محترم جناب   صاحب کی کلاس سے مزید ایک پھول تیاراللہ پاک کے فضل سے محمد شہزیب نے حافظ محمد شہزیب بننے کا اعزاز...
20/02/2024

قبلہ استاد محترم جناب صاحب کی کلاس سے مزید ایک پھول تیار
اللہ پاک کے فضل سے
محمد شہزیب نے حافظ محمد شہزیب بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
🌹 ماشاءاللہ🌹
تقریب تکمیل قرآن میں مہتمم جامعہ ھذا خادم القران الحاج پیر قاری محمد امجد علی سلطانی صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی۔
اللہ رب العزت حافظ صاحب کو دین متین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤️

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌Best photo of the day 😘
24/01/2024

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Best photo of the day 😘





ولادت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم مبارک ہو ✨
تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 25-01-2024
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Best photo of the day 😘










ولادت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم مبارک ہو ✨تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 25-01-2024💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌Best photo o...
24/01/2024

ولادت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم مبارک ہو ✨
تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 25-01-2024
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Best photo of the day 😘










۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💝الحمد للہ رب العالمین💝۔۔۔۔۔۔۔۔جامعہ اسلامیہ سلطانیہ کامونکی گوجرانوالہ کے شعبہ حفظ  کی کلاس  سے ایک اور پھ...
14/01/2024

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💝الحمد للہ رب العالمین💝۔۔۔۔۔۔۔۔
جامعہ اسلامیہ سلطانیہ کامونکی گوجرانوالہ کے شعبہ حفظ کی کلاس سے ایک اور پھول تیار
"جواد مبارک" نے "حافظ جواد مبارک" بننے کا اعزاز حاصل کیا 🌺
ماشاءاللہ❤️
تقریبِ تکمیلِ حفظِ قرآن میں استاد الحفاظ قاری محمد امجد علی سلطانی صاحب (مہتمم جامعہ ھذہ )نے خصوصی شرکت کی🥰
اللہ تعالٰی اپنے حبیب علیہ السلام کے صدقے حافظ صاحب کو عالم دین بنائے اور دین متین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔آمین🤲🏻
🌹🥰🌹: آمین

آج کے مبارک دن جمعہ المبارک میں اللہ کی راہ میں صدقہ کریں اور ثواب دارین حاصل کریں
03/11/2023

آج کے مبارک دن جمعہ المبارک میں اللہ کی راہ میں صدقہ کریں اور ثواب دارین حاصل کریں

Address

Kamoke

Opening Hours

Monday 07:30 - 17:00
Tuesday 07:30 - 05:30

Telephone

+923096900045

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Islamia Sultania Kamonki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Islamia Sultania Kamonki:

Shortcuts

Share