13/05/2025
الحمدللہ! ہمارے بچے ہمارا فخر
ـــ
آج تصویر میں نظر آنے والے بچوں نے عربی کا بنیادی ماڈیول یعنی صحت تلفظ سے عربی متن کی ادائیگی مکمل کرتے ہوئے تمام بنیادی تجویدی قواعد پڑھ لیے ہیں۔ اس کامیابی پہ ہم شعبہ عربی کے ناظم و منتظم اعلیٰ مینٹور اسکولز اُستاذ، حافظ ارسلان صاحب اور اُن کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔