HafiZ SufyaN Sa¡f¡

HafiZ SufyaN Sa¡f¡ 𝐃𝐌𝐆 𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌𝐈𝐂 𝐔𝐍𝐈𝐕𝐄𝐑𝐒𝐈𝐓𝐘 𝐁𝐇𝐄𝐑𝐀

ان سے ٹیکس وصول کرکے  اشرافیہ اور سرکاری افسروں کو مفت بجلی اور پیٹرول دیا جاتا ہے
05/10/2025

ان سے ٹیکس وصول کرکے اشرافیہ
اور سرکاری افسروں کو مفت بجلی اور پیٹرول دیا جاتا ہے

نفرت جرم سے ہونی چاہئے____________انسان سے نہیں❤تصویر ہزاروں الفاظ پہ بھاری ہوتی ہے۔پولیس کی ہر چھوٹی غلطی پہ پیالی میں ...
02/10/2025

نفرت جرم سے ہونی چاہئے____________انسان سے نہیں❤

تصویر ہزاروں الفاظ پہ بھاری ہوتی ہے۔
پولیس کی ہر چھوٹی غلطی پہ پیالی میں طوفان بپا ہو جاتا ہے لیکن حسنِ اخلاق اور انسانی ہمدردی کی ایسی سینکڑوں مثالیں نظر انداز کر دی جاتی ہیں۔ پنجاب پولیس کے جوان کی یہ ادا لائق تحسین ہے۔

08/09/2025

یا رسول اللہ انظر حالنا

07/09/2025
HafiZ SufyaN Sa¡f¡
01/06/2025

HafiZ SufyaN Sa¡f¡

*رضائے الہی اور قضائے الہی میں فرق* بعض لوگ میت کا اعلان کرتے وقت کہتے ہیں فلاں شخص رضائے الہی سے فوت ہوگیا حالانکہ کہنا...
23/05/2025

*رضائے الہی اور قضائے الہی میں فرق*
بعض لوگ میت کا اعلان کرتے وقت کہتے ہیں فلاں شخص رضائے الہی سے فوت ہوگیا حالانکہ کہنا یہ چاہیے کہ فلاں شخص قضائے الہی سے فوت ہوگیا ہے۔ اس لیے کہ قضا اور رضا میں بڑا فرق ہے ۔
قضا کا معنی: تقدیر الہی . نوشتہ تقدیر .فیصلہ ا.تفاق یا حادثہ( فیروز اللغات فارسی)
جب کہ رضا کا معنی :مرضی خوشنودی اور خوشی. لہذا جب اللہ تعالی کسی کے بارے فیصلہ نافذ کرتا ہے .
اس کو قضا کہتے ہیں
اور جب کسی کسی کام کی وجہ سے راضی ہوتا ہے تب اس وقت اس بندے پر رضا الہی کا ظہور ہوتا ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالٰی ہے۔
رَضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ ؕ
اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی ۔(مجادلہ 22)
ایک اور مقام پر فرمایا۔
لَقَدۡ رَضِیَ اللّٰہُ عَنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ۔
بیشک اللہ راضی ہوا ایمان والوں سے(الفتح 18)
ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔
وَ رَضِیۡتُ لَکُمُ الۡاِسۡلَامَ دِیۡنًا ؕ
اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا (مائدہ3)
مزید فرمایا۔
وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ رَضُوۡا مَاۤ اٰتٰىہُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ۔
اور کیا اچھا ہوتا اگر وہ اس پر راضی ہوتے جو اللہ و رسول نے ان کو دیا۔(توبہ 59)
یہ رہا قرآن مجید میں رضا کا استعمال جہاں تک قضا کا تعلق ہے تو متعدد آیات میں رب کریم میں لفظ قضا کو استعمال فرمایا ہے ان کو دیکھ کر پتہ چلتاہے کہ لفظ قضا کا معنی و مفہوم کیا ہے۔
اللہ تعالی نے فرمایا۔
وَ قَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ وَ بِالۡوَالِدَیۡنِ اِحۡسَانًا ؕ۔
اور تمہارے رب نے حکم فرمایا کہ اس کے سوا کسی کو نہ پوجو اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو (بنی اسرائیل 23)
او رفرمایا
وَ اللّٰہُ یَقۡضِیۡ بِالۡحَقِّ۔
اور اللہ سچا فیصلہ فرماتا ہے۔(مومن 20)
مزید فرمایا۔
فَلَمَّا قَضَیۡنَا عَلَیۡہِ الۡمَوۡتَ۔
پھر جب ہم نے اس پر موت کا حکم بھیجا(سبا 14)
ان تمام آیات بینات سے سے رضا اور قضا کامعنی کھل کر سامنے آ گیا۔ رضا سے اللہ تعالی کی مرضی ۔رضا مندی اور خوشنودی مراد ہے جب کہ قضا سے تقدیر فیصلہ اور موت مراد ہے ۔
قرآن مجید کی متعدد آیات میں موت کو لفظ قضا سے یاد فرمایا گیا لیکن کچھ لوگ موت کو رضائے الہی کی طرف منسوب کرتے ہیں اور بانگ دہل کہتے ہیں کہ فلاں رضائے الہی سے فوت ہوگیا حالانکہ موت رضائےالہی سے نہیں قضائے الہٰی سے واقع ہوتی ہے ۔ رضا اور قضامیں بڑا فرق ہے
HafiZ SufyaN Sa¡f¡

زیارتِ موئے مبارک صلی اللّٰہ علیہ وسلم11اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب بمطابق 28 ستمبر 2023 بعد نمازِ عشاءآستانہ عالیہ ...
26/09/2023

زیارتِ موئے مبارک صلی اللّٰہ علیہ وسلم

11اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب بمطابق 28 ستمبر 2023 بعد نمازِ عشاء
آستانہ عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریف



Address

Kamoke

Telephone

+923081070791

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HafiZ SufyaN Sa¡f¡ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category