KAPS Pakistan

KAPS Pakistan ایجوکیشن

سر پرست محمد حنیف کمبوہ صاحب کو عمرہ ادائیگی کی مبارک دی کیپس کی طرف سے سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ...
11/11/2025

سر پرست محمد حنیف کمبوہ صاحب کو عمرہ ادائیگی کی مبارک دی کیپس کی طرف سے سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یادگاری شیلڈ پیش کی

12/10/2025

انویسٹرز ، پارٹنرز اور سکول اونرز کے لئے سکول کی فرنچائیز حاصل کرنے کا بہترین موقع۔
برائے رابطہ
محمد عرفان حمید
03338106096
03217497049

KAPS Pakistan’s members have been specifically recognised by the Marian hotel with a lot of exciting offers. Moreover a ...
17/09/2025

KAPS Pakistan’s members have been specifically recognised by the Marian hotel with a lot of exciting offers. Moreover a special package has been provided by the management of Marian Hotel to KAPS Executive Members. President KAPS sh naeem shahzad after the signing of MOU between KAPS Pakistan and the management of Marian hotel.
Best regards ,
Muhammad irfan hameed
Joint sec.
KAPS Pakistan

21/08/2025
78واں یوم آزادی پاکستان 🇵🇰کامونکے ایسوسی آف پرائیویٹ سکولز پاکستان کے زیر اہتمام جناب شیخ محمد نعیم شہزاد صاحب کی زیر صد...
14/08/2025

78واں یوم آزادی پاکستان 🇵🇰
کامونکے ایسوسی آف پرائیویٹ سکولز پاکستان کے زیر اہتمام جناب شیخ محمد نعیم شہزاد صاحب کی زیر صدارت یوم پاکستان قومی جوش و خروش سے منایا گیا ۔ جس میں ایسوسی ایشن کے ممبران کے ساتھ ساتھ گوجرانولہ اور قلعہ دیدار سنگھ کی ایسوسی ایشنز کے اعلیٰ عہدیداروں ، کامونکے کے کالجز کے پرنسپل و ڈائریکٹرز اور میڈیا سے منسلک دوستوں نےشرکت کی۔ شرکاء محفل نے ملک پاکستان کی آزادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے حاضرین کو آزادی کے لئے دی گئی قربانیوں اور دور حاضر میں ہماری ملک کے لئے زمہ داریوں کا احساس دلایا ۔ دوستوں میں موجود گوجرانولہ بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے اداروں کے سربراہان کو جناب صدر کی طرف سے اعزازی شیلڈز پیش کی گئیں ۔
پروگرام کا اختتام ملک کے لئے نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ ہوا۔

Thanks to President KAPS Pakistan, Sh. Muhammad Naeem Shahzad sb for arranging an outstanding and memorable mango and sw...
04/08/2025

Thanks to President KAPS Pakistan, Sh. Muhammad Naeem Shahzad sb for arranging an outstanding and memorable mango and swimming pool party.
Dear KAPS member Farooq Butt sb , thanks for the hospitality.
Regards,
KAPS Family.

کامونکے ایسوسی ایشن آف پرائویٹ سکولز پاکستان کے وفد کی جناب شیخ محمد نعیم شہزاد صاحب کی قیادت میں چئیرمین  اے پلس سکول س...
26/07/2025

کامونکے ایسوسی ایشن آف پرائویٹ سکولز پاکستان کے وفد کی جناب شیخ محمد نعیم شہزاد صاحب کی قیادت میں چئیرمین اے پلس سکول سسٹم (A+ school system )
جناب سردار نوید محمود صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات ۔
گوجرانوالہ بورڈ میں پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد۔

Address

Kamoke

Telephone

+923006400833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KAPS Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category